کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس میں لکھا ہے ’’پریشان ہونے سے کل کے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ اس سے آج کا سکون بھی ختم ہوجاتا ہے‘۔ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی نوریج مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دلیپ کمار کا پرتعیش اپارٹمنٹ ریکارڈ 172 کروڑ روپے میں فروخت
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے لگژری اپارٹمنٹس 172 کروڑ کی ریکارڈ رقم میں فروخت ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیلئے فروخت کیے گئے اپارٹمنٹس کا منصوبہ 2027 میں مکمل ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے ان اپارٹمنٹس کو خریدا ہے جس کا رقبہ 9527 اسکوائر فٹ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی بوبی دیول کے ساتھ جاسوسی تھرلر ’الفا‘ کے ایکشن مناظر کی شوٹنگ
ممبئی: بالی وڈ اسٹار عالیہ بھٹ اداکار بوبی دیول کے ساتھ اپنی نئی جاسوسی تھرلر فلم ’الفا‘ کیلئے دہشت انگیز ایکشن مناظر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج جاسوسی یونیورس کی نئی فلم میں بوبی دیول ولن کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ایکشن مناظر کی شوٹنگ کو نامور ہالی وڈ مزید پڑھیں
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈی بلاک بسٹر سیریز کی تیسری فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ اپریل 2025 میں کناڈا سپر اسٹار یش کی مزید پڑھیں
ماں کی دعاؤں نے مکہ میں معذور حاجیوں کا خادم بنادیا، افتخار ٹھاکر
لاہور: پاکستان کے نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ انہیں ماں کی دعاؤں نے حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔ ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں بچپن سے حاجیوں کی خدمت کا شوق تھا اور وہ ان کا سامان اٹھا کر پورٹ تک لے جاتے تھے۔ افتخار ٹھاکر کے مطابق جب ان مزید پڑھیں
فلموں میں سکھ کرداروں کے خلاف تعصبات ختم ہونے چاہئیں، منجوت سنگھ
ممبئی: بالی وڈ اداکار منجوت سنگھ نے کہا ہے کہ فلموں میں سکھ کرداروں کے خلاف تعصبات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ سکھوں کو صرف کامیڈی کردار میں نہیں دکھانا چاہئے یہ انہیں تکلیف دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ لکھتے وقت یہ نہیں سوچنا مزید پڑھیں
’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ نے اپنے نام کرلیا
کراچی: اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے’مس یونیورس پاکستان 2024′ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ مزید پڑھیں
نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا
لاہور: پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔ نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔ اب ایک تازہ بیان میں اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی والا بیان ایک مذاق تھا جس کا مقصد تفریح کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں
اکشے کمار کا فلم پروڈیوسروں سے مالی دھوکے کھانے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم پروڈیوسروں کے ہاتھوں مالی طور پر کئی بار دھوکا کھایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں دھوکا دہی اور فراڈ بالکل پسند نہیں لیکن وہ اس کا نشانہ ضرور بن چکے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں
جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
نیویارک: ایک تازہ انٹرویو میں ہیلی بیبر نے کہا کہ لوگوں نے انہیں پہلے دن سے نشانے پر رکھا ہوا ہے کہ ان کا رشتہ ٹوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں یہ بات پھیلائی گئیں کہ وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی طلاق ہو رہی ہے۔ ہیلی بیبر نے مزید پڑھیں