کولکتہ: بنگالی اداکارہ سری لیکھا مترا نے ملیالی فلم ساز رنجیت پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ 2009 میں ایک فلم کی پیش پروڈکشن کے دوران رنجیت نے ان کے ساتھ نامناسب حرکات کرنے کی کوشش کی۔ اداکارہ کے مطابق، رنجیت کا رویہ حد سے تجاوز کر رہا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’بھارتی خواتین کے لیے بھوتوں کا سامنا کرنا مردوں کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے‘
ممبئی: ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارتی خواتین کے لیے تاریک گلی میں کسی مرد کا سامنا کرنے کے بجائے بھوتوں کا سامنا کرنا زیادہ محفوظ ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سے مصنفہ بننے والی ٹوئنکل نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والے اپنے حالیہ کالم میں “بھارتی خواتین بھوت سے کیوں نہیں ڈرتیں؟” کے موضوع مزید پڑھیں
نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ ہاردک ہیں۔ سابق جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ہاردک پانڈیا غصے والے مزید پڑھیں
عامر لیاقت ویڈیوز کیس میں یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت کے روبرو اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز مزید پڑھیں
پاکستان میں طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں، آمنہ الیاس
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔ گزشتہ روز 23 اگست کو اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ‘مستانی’ ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، مزید پڑھیں
جولائی 2024، بھارت کی ‘مقبول ترین اداکارہ’ کا نام سامنے آگیا
ممبئی: جولائی 2024 میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بھارتی اداکاراؤں کی فہرست جاری ہوگئی ہے۔ بھارت میں مقبول ترین فلم اسٹارز کا سروے کرنے والی ویب سائٹ ‘اورمیکس میڈیا’ نے جولائی 2024 کی مقبول ترین بھارتی اداکاراؤں کے نام کی فہرست جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ ‘مقبول بھارتی مزید پڑھیں
عظیم شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
لاہور: اپنی رومانوی اور انقلابی شاعری سے منفرد مقام پانے والے برصغیر پاک وہند کے عظیم شاعر احمد فراز کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے جدا ہوئے 16 سال گزرگئے لیکن آج بھی ان کی شاعری دلوں کے تار ہلاتی نظر آتی ہے۔ انقلاب اور رومانویت کا حسین امتزاج رکھنے والےنامور شاعر احمد فراز کا اصل نام مزید پڑھیں
“شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارہ، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے نئے اور انوکھے قانون کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی نئی قسط جاری ہوئی جس میں اداکار مانی نے بطورِ مہمان شرکت کی۔ پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں
میں نے روحانیت کے طور پر گردن پر ٹیٹو بنوایا ہے، احسن خان
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و ٹی وی میزبان احسن خان نے اپنی گردن پر بنوائے گئے ٹیٹو کا راز کھول دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام اداکاراؤں کا تعلق اچھے گھرانوں سے ہے، سب نے شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار ناگ ارجن کے کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا
حیدرآباد دکن: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر بنائے گئے این کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا، کنوینشن سینٹر پر گزشتہ کئی سالوں سے تحقیقات جاری تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (HYDRAA) کے حکم پر تجربہ کار اداکار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر محیط این کنوینشن سینٹر مزید پڑھیں