ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد ان کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی مبہم پوسٹ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ اور سربیا کی ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کا کہنا تھا کہ محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں۔ محبت صابر اور مہربان ہوتی ہے۔محبت نہ دوسروں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی، ندا یاسر
کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے کا بہت مزید پڑھیں
کسی کوبھی رنبیرکپورکی فلم جانور دیکھنے کے لیے نہیں کہوں گا، فرحان اختر
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور فلم میکر فرحان اختر کو کہنا ہے کہ کسی کو رنبیر کپور کی فلم جانور دیکھنے کو نہیں کہوں گا۔ فرحان اخترنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم جانور مجھے متاثر نہیں کرسکی۔ اگر مجھے یہ فلم پروڈیوس کرنے کی پیشکش ہوتی تو میں منع کردیتا۔ فلم میں رنبیرکپور کا مزید پڑھیں
کامیڈین حنیف راجہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کی جانب سے معروف کامیڈین، اداکار و میزبان حنیف راجہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں جنرل منیجر پی ٹی وی امجد شاہ، کرکٹر معین خان، چیئرمین اسٹیج شو کمیٹی سعاد ت جعفری، معروف مزید پڑھیں
’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان، سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے ’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان کیا ہے جس میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ سنجے دت نے جیل سے انہیں خط لکھا تھا جس میں فلم کا سیکوئل بنانے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں
عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیتے ہوئے پروڈکشن پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ عامر خان نے کہا کہ ان مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’استری‘ کا کردار وکی کوشل کو آفر کیے جانے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ فلم ’استری 2‘ نے 15 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوکر زبردست کامیابی حاصل کی اور 300 کروڑ روپے کا ہندسہ 9 دن میں عبور کر لیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کا کردار ابتدا میں اداکار وکی کوشل کو پیش کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی مزید پڑھیں
سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا، ریا چکربورتی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رِیا چکربورتی نے انکشاف کیا کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد انہیں شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں ٹھیک ہونے میں کئی سال لگے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ اس دوران انہیں بہت زیادہ تکلیف، بے چینی، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور دیگر مسائل مزید پڑھیں
عمربڑھنے پر بوڑھا ہونے ، پلاسٹک سرجری کروانے کے طعنے ملتے ہیں، عفان وحید
کراچی: اداکار عفان وحید کا کہنا ہے کہ عمر بڑھتی ہے تو بوڑھا کہا جاتا ہے اور چہرہ اچھا کراؤ تو کہتے ہیں پلاسٹک سرجری کروالی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار عفان وحید نے اداکاروں کو بوڑھا کہنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہرانسان کو بوڑھا ہونا ہوتا ہے۔ سدا بہار جوان مزید پڑھیں
عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59 سال کا ہوگیا ہوں۔ تیسری شادی کرنا اب مشکل مزید پڑھیں