اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ ’دی دے پیار دے 2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ فلم ’دی دے پیار دے 2‘ میں دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے جو 2019 کی فلم کا سیکوئل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکول پریت سنگھ اپنے کردار ایشا کھورانا کو دوبارہ نبھائیں گی اور فلم کی شوٹنگ پنجاب کے خوبصورت اور دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں

تیز بارشوں سے ناپا کے دفاتر و راہداری کی چھت کا پلاسٹر گر گیا

  کراچی: شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دفاتر و راہداری کی چھتوں کا پلاسٹرگرگیا جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے فنون لطیفہ کی کلاسزمیں تعطیل کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ناپا انتظامیہ کے مطابق نیشنل اکیڈمی کے مزید پڑھیں

راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ ایک نئے انداز میں نظر آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آج ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں راجکمار راؤ کے نئے روپ کی جھلک دکھائی گئی ہے جس نے مداحوں کو مزید تجسس میں ڈال دیا مزید پڑھیں

ایوشمان کھرانہ نے ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ جیت لیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوشمان کھرانہ واحد بالی ووڈ اداکار ہیں جنہیں اس سال یہ ایوارڈ ملا ہے۔ اداکار نے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر کہا کہ ان کی فلموں نے لوگوں کے ذہنوں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ بالی وڈ کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جاوید اختر

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر نے عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں ان کی شاندار اداکاری کو سراہاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی بیٹی زویا اختر کے ساتھ ایکسپریسو ایونٹ میں ہندی سنیما کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ جاوید اختر نے کہا کہ مزید پڑھیں

راجکمار راؤ نے فلم ’استری2‘ کے ’ڈیلیٹ سین‘ کی تصویر شیئر کردی

 ممبئی: بالی وڈ ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ کی ریلیز کے تقریباً دو ہفتے بعد بھی اس کی مقبولیت برقرار ہے اور اب مرکزی اداکار راجکمار راؤ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خاتون کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کے پسندیدہ مناظر میں مزید پڑھیں

وجے ورما کا جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار وجے ورما نے ایک جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں جلد پر سفید دھبے پیدا ہوتے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں وجے ورما نے بتایا کہ وہ فلموں میں اپنے وٹیلیگو کو چھپاتے ہیں تاکہ ناظرین ان کی جلد کے بجائے ان کی اداکاری مزید پڑھیں

کارتک آریان کے میگزین کور پر شاندار اسٹائل نے دھوم مچا دی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے حال ہی میں GQ میگزین کے نئے کور کو زینت بخشی ہے۔ میگزین کے کور پر کارتک آریان کا شاندار اور اعتماد سے بھرپور انداز دکھایا گیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے پرفیکٹلی ٹونڈ جسم اور اسٹائل کو ظاہر کیا ہے۔ کارتک آریان نے تصویر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ’انڈین 2‘ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ فلم ’انڈین 2‘ کا ہندی ورژن نیٹ فلکس پر طے شدہ 8 ہفتے مزید پڑھیں

’پھر آئی حسین دلربا‘ میں اپنے کردار پر زیادہ اعتماد تھا، تاپسی پنوں

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں کو نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ میں ان کے کردار رانی کے لیے خوب سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اس کردار کے دوسرے حصے کے لیے پہلی فلم سے زیادہ پراعتماد تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے حصے میں انہیں ایک مزید پڑھیں