ممبئی: بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کی دوبارہ ریلیز کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے، شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی دو فلمیں دوبارہ سینما گھروں میں لگائی جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ’ویرزارا‘ (2004) 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی، جسے منتخب شوز میں دکھایا جائے گا اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی
ممبئی: بالی ووڈ فلم ’وسفوٹ‘ جس میں ریتیش دیشمکھ، فردین خان، اور کرسٹل ڈی سوزا مرکزی کرداروں میں شامل ہیں اسے 6 ستمبر 2024 کو جیو سنیما پر ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی ریلیز دو سال کی تاخیر کے بعد ہو رہی ہے اور اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پیش کیا مزید پڑھیں
بالی وڈ کی رومینٹک فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئیل بنانے کی تیاریاں
ممبئی: بالی ووڈ کی 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکوئل کا عنوان ’جانم تیری قسم‘ ہوگا اور اسے ایک میوزیکل فلم کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ فلم کے سیکوئل کی ہدایتکاری ایک بار پھر رادھیکا راؤ اور ونے سپرو کریں گے۔ مزید پڑھیں
اداکاری میں کامیابی کے لیے تربیت ضروری ہے، نوازالدین صدیقی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کا ماننا ہے کہ اداکاری میں کامیابی کے لیے تربیت ضروری ہے اور پیدائشی اداکار جیسا کوئی تصور نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کے لیے تربیت اہم ہے، چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی، کیونکہ یہ آپ کی صلاحیتوں کو بہتر بناتی ہے۔ نوازالدین صدیقی مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ کی 50 برس پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ میں نمائش
ممبئی: فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ممبئی کے مشہور ریگل سنیما میں بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ (1975) کی ایک خاص نمائش کا انعقاد کیا گیا اور اس تقریب میں 50 سال پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ دکھائی گئی۔ تقریب میں شرکت مفت تھی اور داخلہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تھا۔ 29 اگست مزید پڑھیں
فلم ‘ساجن’ کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے ہدایتکار لارنس ڈی سوزا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ماضی کی سُپر ہٹ فلم ‘ساجن’ کے لیے دبنگ اسٹار سلمان خان کو 5 ہزار معاوضے پر سائن کیا تھا۔ سلمان خان کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے تاہم اداکار کے کیریئر کے ابتدائی مزید پڑھیں
معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ‘شیرا’ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
جہلم: پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹار سکیورٹی گارڈ کامران المعروف شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے کامران عرف شیرا جہلم کے مشہور ‘شاندار موبائل’ کے مالک کے سیکیورٹی گارڈ تھے جوکہ ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ‘شاندار موبائل’ کے مالک ارباز مزید پڑھیں
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیا
ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن کی شادی کی وینیو سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے منگیتر سدھارتھ سورینارائن کے پرپوزل اور شادی کی منصوبہ بندی کے بارے میں بات کی۔ ادیتی راؤ حیدری نے مزید پڑھیں
جیجی اور بیلا حدید کی 60 سالہ والدہ نے منگنی کرلی
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے دیرینہ دوست بزنس مین جوزف جینگولی سے منگنی کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یولینڈا حدید نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ جوزف کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے ہالینڈ گئی تھیں جہاں جوزف نے اُنہیں مزید پڑھیں
نعمان اعجاز کیساتھ کام کرنے کا تجربہ خوفناک رہا، فریال محمود
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ فریال محمود نے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں فریال محمود نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر بات مزید پڑھیں