کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
خلیل الرحمان کیس، آمنہ عروج پر تشدد کے الزام میں پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پر تشدد کے الزام میں پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی مزید پڑھیں
میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کو 17 سال ہو چکے ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم ہی مداح جانتے ہوں گے کہ یہ اسٹار جوڑی اپنی شادی کے ابتدائی دنوں میں آپس میں مزید پڑھیں
مریم نفیس کا شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ کیساتھ رابطے کا انکشاف
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ اور اُن کی فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ مریم نفیس نے حال ہی میں میزبان عدنان فیصل کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی مزید پڑھیں
کلکتہ میں عصمت دری کے بعد ڈاکٹر کا قتل، شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کردیا
ممبئی: بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال نے ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کے بعد کلکتہ میں کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ گلوکارہ شریا گھوشال نے ہفتے کے روز انسٹاگرام اور ایکس پر کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ کلکتہ میں ستمبر میں شیڈول ہونے والے کنسرٹ میں وہ مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہونیوالے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہونے والے بچے کی پیدائش کی تاریخ سامنے آگئی۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بےصبری سے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کررہے ہیں، یہ جوڑی اپنے ہونے والے بچے کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس جوڑی نے جہاں ایک طرف اپنے بچے مزید پڑھیں
لیڈی ڈاکٹر ریپ کیس کیخلاف احتجاج، شریا گھوشال کا کولکتہ میں کنسرٹ ملتوی
ممبئی: بھارت کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے انصاف کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اپنا میوزک کنسرٹ ملتوی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 ستمبر کو کولکتہ میں شریا گھوشال کا میوزک کنسرٹ شیڈول تھا تاہم، کنسرٹ سے چند روز مزید پڑھیں
مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ مہوش حیات نے سات ماہ قبل ٹیلی فلم ‘اجازت’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تھی جس میں انہوں نے حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے ہمراہ اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں
عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ سدرہ نیازی کے درمیان تعلقات سے متعلق سوال کیا گیا جس پر اداکار نے کہا کہ میری سدرہ نیازی مزید پڑھیں
‘ہم آپ کو اسٹار بنادیں گے’، ببرک شاہ کو بھارت منتقل ہونے کی آفر
کراچی: ماضی کے مقبول پاکستانی اداکار و گلوکار ببرک شاہ نے انکشاد کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے ہمیشہ کے لیے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش مسترد کردی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ببرک شاہ نے کہا کہ پاکستانی فلم اسٹار معمر رانا کے مزید پڑھیں