کینسر میں مبتلا حنا خان نے والدہ کی سالگرہ پر جذباتی ویڈیو شیئر کردی

 ممبئی: اسٹیج 3 بریسٹ کینسر میں مبتلا مشہور انڈین اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منائی اور ایک جذباتی ویڈیو شیئر کردی۔ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منانے کے لیے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی والدہ کو ایک خوبصورت پھولوں سے سجی میز پر کیک کاٹتے اور موم مزید پڑھیں

’ایکتا بینڈ بجادے گی تیرا‘، عامر علی کا ڈرامہ چھوڑنے پر دھمکی ملنے کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار عامر علی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں بالاجی ٹیلی فلمز کی طرف سے شوٹنگ میں خلل ڈالنے پر نوٹس ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے بتایا کہ جب انہوں نے ٹی وی شو چھوڑنے کا اعلان کیا، تو انہیں بتایا گیا کہ ’ایکتا بینڈ بجا دے گی تیرا‘۔ عامر علی نے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

 ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز (YRF) میں “دھوم 4″ بنانے کیلئے پیشرفت ہوئی ہے۔ پروڈیوسر ادیتیہ چوپڑا آیان مکرجی کو ’دھوم 4‘ کے لیے ہدایت کار کے طور پر منتخب کرنے کے خواہاں ہیں۔ ’دھوم 4‘ ادیتیہ چوپڑا کا سب مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے اپنی کتاب کے خلاف قانونی نوٹس کا جواب دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی کتاب ’Pregnancy Bible‘ کے خلاف جاری کردہ قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے کتاب کے عنوان پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ کرینہ مزید پڑھیں

اداکاری شروع کی تو اردو پڑھنی نہیں آتی تھی، اشنا شاہ کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے اداکاری شروع کی تو انہیں اردو پڑھنی نہیں آتی تھی۔ اداکار احسن خان کے ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں پاکستانی ڈراموں اور اداکاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ اشنا شاہ نے بتایا کہ احسن خان مزید پڑھیں

محبت ایک قربانی ہے جو ایک پارٹنر کو دینی پڑتی ہے، سمانتھا رتھ پرابھو

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا کہ محبت ایک قربانی ہے اور بعض اوقات ایک پارٹنر کو زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جب دوسرا ایسا نہ کرسکے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سمانتھا نے کہا کہ محبت میں کبھی کبھار مزید پڑھیں

سلمان خان کا نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کیلئے 45 دن کا شیڈول جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے ممبئی میں 45 دن کے طویل شیڈول کی شوٹنگ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی پروڈکشن کے لیے ممبئی کے ایک بڑے فلم اسٹوڈیو میں مختلف حصوں کو دوبارہ بنایا کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس شیڈول میں نہ مزید پڑھیں

آر مادھون، دیا مرزا، سیف علی خان کی فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘ کی شاندار واپسی

 ممبئی: بالی وڈ فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘، جس میں اداکار آر مادھون، دیا مرزا، اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، 30 اگست کو سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز کی جائے گی۔ اس رومانوی فلم کی ہدایتکاری گوتھم مینن نے کی تھی اور اسے وشو بھگنانی نے پروڈیوس کیا تھا اور مزید پڑھیں

عامر خان کی بلاک بسٹر ’انداز اپنا اپنا‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی اگلی فلم میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا پلاٹ ’انداز اپنا اپنا‘ اور “عشق” بلاک بسٹر کامیڈی فلموں جیسا ہوگا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان ہلکی پھلکی اور مزاحیہ فلم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان کی ہٹ فلموں بجرنگی بھائی جان اور سلطان میں کام کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے انہیں بجرنگی بھائی جان میں کرینہ کپور اور سلطان میں انوشکا شرما والا مزید پڑھیں