اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

 ممبئی: بھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ جیل اہلکاروں کے ساتھ لان میں بیٹھے چائے پیتے ہوئے اور خوشگوار موڈ مزید پڑھیں

مردوں نے پاکستان میں خواتین کیلیے غیر محفوظ ماحول بنا دیا ہے، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ خواتین پاکستان میں غیر محفوظ ہوگئی ہیں کیونکہ مردوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ، کاہل اور اعتبار کے قابل نہیں ہے۔ ہم کرپٹ ہیں اور یہاں کوئی کام بھی مزید پڑھیں

فلم ’آدی پرش‘ کی سینئر اداکارہ آشا شرما انتقال کرگئیں

 ممبئی: سینئر اداکارہ آشا شرما 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کی سینے اینڈ ٹی وی آرٹسٹس ایسوسی ایشن (CINTAA) نے تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی لیکن انڈسٹری ان کے انتقال پر سوگوار ہے۔ آشا شرما فلموں اور ٹی وی شوز میں مزید پڑھیں

جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی نئی فلم ’ویدا‘ کو فلمی تجزیہ نگاروں کی تعریف ملی لیکن وہ باکس آفس پر کامیابی حاصل نہ کر سکی، جس سے اداکار کی حالیہ ناکام فلموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن فلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل مزید پڑھیں

اکشے کمار کی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی تاخیر کے حوالے سے افواہیں مسترد

 ممبئی: اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کے حوالے سے یہ افواہیں بے بنیاد ہیں کہ فلم تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار احمد خان نے تصدیق کی ہے کہ فلم اپنی مقررہ وقت پر ہے اور اس کا بین الاقوامی شیڈول اکتوبر میں شروع ہوگا جبکہ مزید پڑھیں

اجے دیوگن ہالی وڈ سیریز ’انڈیاناجونز‘ طرز کی ایڈونچر فلم بنائیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اجے دیوگن ایک نئی اور دلچسپ فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں جو انڈیاناجونز کی طرز پر ایک ایڈونچر پر مبنی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی پروڈکشن لوو رنجن کریں گے اور جگان شکتی ہدایت کاری دیں گے۔ فلم میں اجے دیوگن ایک بہادر مہم جو کے کردار مزید پڑھیں

نامور شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

  کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں زہرہ نگاہ، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، مظہر عباس، غازی صلاح الدین، رضا صدیقی، عنبرین حسیب عنبر اور فاضل جمیلی نے اظہار خیال کیا جبکہ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی ایکشن فلم ’اسکائی فورس‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: اکشے کمار کی فلم ’اسکائی فورس‘ جو پہلے 2 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے والی تھی، اب اسے جنوری 2025 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ممکنہ طور پر 26 جنوری 2025 کو 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ’اسکائی فورس‘ ایک حب الوطنی پر مبنی ایریل مزید پڑھیں

رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟

 ممبئی: رنبیر کپور اور وکی کوشل اپنی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ اکتوبر 2024 میں شروع کریں گے جبکہ عالیہ بھٹ اس فلم کی شوٹنگ میں دو ماہ بعد دسمبر 2024 میں شامل ہوں گی کیونکہ وہ اس وقت یش راج فلمز کے ساتھ ’الفا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم ’لو اینڈ وار‘ مزید پڑھیں

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا

 لاہور: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز“ رکھا گیا ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں 23 اگست سے چل رہا ہے، ڈرامے”اچھو نیزے باز“ مزید پڑھیں