‘شاکالاکا بوم بوم’ کے سنجو نے منگنی کرلی

 ممبئی: 90 کی دہائی کے مقبول ترین بھارتی ڈرامہ سیریل ‘شاکالاکا بوم بوم’ میں سنجو کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کینشوک ویدیا نے منگنی کرلی۔ ماضی میں بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار پلس’ کے ڈرامے پاکستان میں کافی مقبول تھے، اس چینل پر بچوں کے لیے کئی جادوئی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے تھے جن میں مزید پڑھیں

پلاسٹک سرجری کے طعنے، عائشہ ٹاکیہ کی انسٹاگرام پر دوبارہ واپسی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹڈ’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ٹرولنگ کے بعد اپنا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ انسٹاگرام پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں

جینیفر لوپیز اپنے شوہر بین ایفلیک سے طلاق پر مایوس اور اداس ہوگئیں

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جینیفر لوپیز نے کئی ماہ تک کوشش کی کہ ان کی شادی بچ جائے لیکن ان کو اس کوشش میں مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی

 نیویارک: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی۔  گلوکارہ نے یورپ کے دورے کے اختتام کا اعلان کرنے کے لیے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں یورپ کے تین ماہ طویل سفر کو یاد کیا اور ’پرجوش ہجوم‘ کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی

 لاہور: پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی جس سے مداحوں اور انڈسٹری کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حمزہ سہیل نے 2021 میں ڈرامہ ’رقیب سے‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی شہرت حاصل کی۔ 2023 میں انہوں نے نوجوان اداکارہ سحر مزید پڑھیں

7 دن میں 400 کروڑ بزنس، ’استری2‘ نے ہندی سینما کا نیا ریکارڈ بنادیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں میں 400 کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کی حالیہ فلم نے بھارت میں 342 کروڑ روپے اور غیر ملکی مارکیٹ میں 59 کروڑ روپے کا مجموعی باکس آفس کلیکشن مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ابوظہبی میں آئیفا ایوارڈز 2024 کی میزبانی کریں گے، رپورٹ

ابو ظہبی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ابوظہبی میں آئیفا 2024 کی میزبانی کریں گے۔  عرب میڈیا کے مطابق ایونٹ کو مزید شاندار بنانے کے لیے شاہ رخ خان کی میزبانی کی واپسی متوقع ہے جبکہ آئیفا کی طرف سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔ منتظمین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں لکھا مزید پڑھیں

عادل حسین اور سندیپ ریڈی وانگا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

 ممبئی: بھارتی اداکار عادل حسین اور ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عادل حسین نے فلم ’کبیر سنگھ‘ کا حصہ بننے پر شرمندگی کا اظہار کیا تھا جس پر سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ انہوں نے عادل حسین کو شہرت دلائی ہے۔ عادل حسین نے مزید پڑھیں

عمران اشرف جلد انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران اشرف ایک انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔  میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں بیرون ملک مقیم طلبہ کے مسائل کو فلمایا جارہا ہے۔ عمران اشرف اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور وہ پنجابی فلم ’اینو رہنا سہنا نئی آندا‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور بلٹس کا آرڈر

 ممبئی: بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان اپنی نئی میگا ایکشن فلم میں ڈبل رول کریں گے جبکہ فلم کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور گولیوں کا آرڈر دیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نامور ڈائریکٹر اے آر مروگاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا چالیس روزہ شوٹنگ شیڈول 22 مزید پڑھیں