آسٹریلوی سپر ماڈل کا کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج کرانے کا انکشاف

سڈنی: آسٹریلوی سپر ماڈل ایلے میکفرسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 32 ڈاکٹروں کی جانب سے کیموتھراپی کے مشورے کو مسترد کر کے چھاتی کے کینسر کا علاج کیا۔ ایلے میکفرسن نے اپنی نئی یادداشت میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات سال قبل چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہو گیا۔ فوٹو شوٹ کی تھیم بلیک اینڈ وائٹ ہے، جس میں دیپیکا اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ 14 تصاویر شامل ہیں اور تصاویر میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا مزید پڑھیں

کبھی موبائل پر فلم نہیں دیکھی اور نہ ہی ایسا کرنے کا ارادہ ہے، امیتابھ بچن

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کلاسک فلموں کی دوبارہ اسکریننگ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دور میں کلاسیک فلموں، جیسے ’شعلے‘ کی دوبارہ اسکریننگ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کی ہیں۔ امیتابھ بچن نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہوں نے کبھی موبائل مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور سنجے دت ’سن آف سردار2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور اجے دیوگن ’سن آف سردار 2‘ میں دوبارہ اکٹھے ہوں گے اور فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں پنجاب میں شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی میں بہاری اور پنجابی ڈانز کے درمیان گینگ وار دکھائی جائے گی اور روی کشن کا کردار سنجے مشرا ادا کریں گے۔ سنجے مزید پڑھیں

بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کا پریمیئر شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ہوگا

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کی عالمی نمائش 15 ویں شکاگو ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول (CSAFF) پر ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیسٹیول 19 سے 22 ستمبر کو ہوگا اور فلم کی نمائش 20 ستمبر کو ہوگی۔ فلم کی ہدایتکاری بومان ایرانی نے کی ہے اور اس کے مزید پڑھیں

بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ کیا کہ بیٹے کو اس شعبے میں کیوں ڈالا۔ نعمان اعجاز نے کچھ ماہ قبل ایک مزید پڑھیں

سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداس ہیں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں رشمیکا مندانا، ستیہ راج، اور پرتیک ببر بھی شامل ہیں، جو جلد ہی شوٹنگ میں شامل مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا ٹریلر کل پیش کیا جائے گا۔ اس فلم کو سنیما گھروں میں 13 ستمبر 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔ ‘بکنگھم مرڈرز’ کے اعلان کے بعد سے ہی فلم شائقین میں مزید پڑھیں

فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، 500 کروڑ کے کلب میں شامل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی اداکاری سے بھرپور ہارر کامیڈی فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر سبھی توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور تجارتی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن سے زبردست کمائی کی ہے اور اب باضابطہ طور پر 500 کروڑ مزید پڑھیں

متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلب

 ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس اپنی حالیہ بھارتی ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘ پر تنازعے میں پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے نیٹ فلکس مزید پڑھیں