معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم انتقال کرگئے

  کراچی: معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی وژن اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وہ معروف ادیب اور شاعر پروفیسر سید وقار عظیم کے بیٹے اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی اختر وقار عظیم کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی نماز جنازہ بیرون ملک مقیم بیٹے کی وطن واپسی مزید پڑھیں

عامر خان کی اپنی بہن کے ہمراہ بھگوان کی پوجا، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بہن نکہت اور ان کے شوہر سنتوش کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا کی جس کی تصاویر وائرل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔ عامر خان مزید پڑھیں

نشے میں ایئرپورٹ عملے سے بدتمیزی پر ملیالم اداکار ونایاکن گرفتار

بھارتی حیدرآباد: ملیالم فلموں کے اداکار ونایاکن کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں نشے کی حالت میں ایئرپورٹ کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سی آئی ایس ایف کے انسپکٹر نے رپورٹ کیا کہ ونایاکن کوچی سے گووا مزید پڑھیں

فردین خان کامیڈی فلم ’نوانٹری2‘ کا حصہ نہیں ہوں گے، اداکار نے تصدیق کردی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ کامیڈی فلم ’نو انٹری 2‘ کا حصہ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ ’نو انٹری 2‘ میں نئی اسٹار کاسٹ شامل ہوگی۔ پروڈیوسر بونی کپور نے 2005 کی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل کا اعلان کیا ہے اور انیس مزید پڑھیں

تمنا بھاٹیا نے رشتوں کو نبھانے کیلئے بہترین مشورہ دے دیا

 ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے رشتے نبھانے کیلئے ایک بہترین مشورہ دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ رشتوں کے مسائل وقت کے ساتھ برقرار رہتے ہیں اور تبدیل نہیں ہوتے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ رشتے کے ابتدائی مسائل ہمیشہ رہتے ہیں اور وقت مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی شوبز ویب سائٹ ‘نیوز 18′ اور ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اپنی ننھی پری کا دُنیا میں استقبال کرلیا ہے، اداکارہ کی بیٹی کی پیدائش ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس اسپتال مزید پڑھیں

عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت سمیت دُنیا بھر میں اپنی منفرد گائیکی کی وجہ سے شہرت پانے والے اسٹار گلوکار عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر نے مداحوں کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر سرمد سلمان نامی پاکستانی نوجوان ڈاکٹر کی موسیقی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، ان ویڈیوز نے عاطف اسلم کے مداحوں کو مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا

  لندن: بالی ووڈ فلم ‘بیڈ نیوز’ کے گانے ‘توبہ توبہ’ سے شہرت پانے والے بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں سامعین نے منہ پر جوتا دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں کرن اوجلا لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ شب اپنے مداحوں کے لیے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا، مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کے معروف اداکار چل بسے

 ممبئی:  بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کے معروف اداکار وکاس سیٹھی 48 سال کی عُمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والے 48 سالہ وکاس سیٹھی کی موت آج یعنی 8 ستمبر کی صبح ہوئی۔ مزید پڑھیں

طلاق کے بعد میری صحت بہتر ہوگئی ہے، یویو ہنی سنگھ

 ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، گلوکار و ریپر یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد اُن کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ اہلیہ شالنی تلوار سے مزید پڑھیں