نیبراسکا: امریکی پورن اسٹار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔ ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی بیمار والدہ اور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کرتے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا کا دعویٰ
لاہور: پاکستانی اداکارہ ثنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے مطابق ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے اور انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ثنا نے مزید پڑھیں
جان کو خطرہ ہے، قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، محمود بھٹی
لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر اور ہلال امتیاز محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ لاہور کی سول کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ ان کی زمین پر ناجائز مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا کا پچھلے ماہ چھوٹے ایکسیڈنٹ کا شکار ہونے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کا گزشتہ ماہ چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اور ایکس پر اپنی صحت کے بارے میں پرستاروں کو آگاہ کیا لیکن حادثے کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ بہتر ہیں اور ڈاکٹروں مزید پڑھیں
لوگ اداکاروں کے بجائے کرداروں کو پسند کرتے ہیں، وکرانت میسے
ممبئی: بالی وڈ اداکار وکرانت میسے کا کہنا ہے کہ وہ نہ تعریف کو سنجیدہ لیتے ہیں اور نہ ہی تنقید کو اہمیت دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ’بارہویں فیل‘ کی کامیابی کے بعد ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے اداکار کی موت کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتا دیا
بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کے معروف اداکار وکاس سیٹھی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکاس سیٹھی کی اہلیہ جھانوی سیٹھی نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ خاندانی تقریب کے لیے ممبئی سے اپنے والدین کے گھر آئی آرہی تھیں تو مزید پڑھیں
میں نے چوتھی نہیں تیسری شادی کی ہے، صنم ماروی بول پڑیں
لاہور: پاکستانی فوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں صنم ماروی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے اور اس بار وہ اپنی ازدواجی زندگی میں بہت خوش ہیں۔ مزید پڑھیں
چاہت کے ‘بدوبدی’ پر ویڈیو کیوں بنائی؟ وارث بیگ کا وسیم اکرم سے شکوہ
لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے ‘بدو بدی’ پر ویڈیو بنانے پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم سے شکوہ کردیا۔ حال ہی میں وارث بیگ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت پاکستانی میوزک کے مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی ہارر کامیڈی فلم ‘بھوت بنگلہ’ کا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار ہیرو اکشے کمار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خاص تحفہ دے دیا۔ آج اکشے کمار اپنی 57ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر جہاں اداکار کو اُن کی اہلیہ، بچوں اور دوست احباب وغیرہ سے تحائف ملیں گے تو وہیں اداکار نے مداحوں سے تحفہ لینے کے مزید پڑھیں
تارک مہتا نے ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ سے 14 سال میں کتنی کمائی کی؟
ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے مشہور زمانہ ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے اداکار تارک مہتا کا 14 سالہ معاوضہ سامنے آگیا۔ بھارت سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہونے والا ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کی اب تک 4178 اقساط نشر ہوچکی ہیں جس کے بعد یہ طویل عرصے تک نشر ہونے والا بھارتی ڈرامہ بن مزید پڑھیں