شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ نے جاپان کا رخ کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ جلد ہی جاپانی سینما گھروں میں دھوم مچانے والی ہے۔ 2023 میں عالمی سطح پر ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد، یہ فلم اب 29 نومبر 2024 کو جاپان میں ریلیز ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان نے فلم کا جاپانی پوسٹر شیئر کرتے مزید پڑھیں

ٹام ہارڈی کی فلم ’وینوم : دی لاسٹ ڈانس‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

لاس اینجلس: امریکی اداکار ٹام ہارڈی کی مشہور کردار ایڈی بروک کی آخری فلم ’وینوم: دی لاسٹ ڈانس‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 25 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور یہ وینوم سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں انتہائی دھماکے دار اور جذباتی اختتام کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ٹریلر میں ایڈی مزید پڑھیں

آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

فیصل آباد: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ یہ تقریب فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی جس کے بعد محمد رضوان کی قیادت میں یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی قیادت میں پینتھرز کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے مزید پڑھیں

ایم ایس دھونی کی بائیوپک اور پربھاس کی فلم سے اچانک نکالا گیا، رکول پریت سنگھ

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ رکول پریت سنگھ نے انکشاف کیا کہ انہیں سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ایم ایس دھونی کی بائیوپک اور ایک تیلگو فلم سے نکال دیا گیا تھا، جس میں وہ پربھاس کے ساتھ کام کرنے والی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ فلموں سے نکالے جانے کے باوجود انہوں نے مزید پڑھیں

تنوج ورمانی نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ تعلق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار تنوج ورمانی نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ اپنے تعلق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔  ایک حالیہ انٹرویو میں تنوج نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وہ صرف دوست تھے، لوگ قیاس آرائیاں کرتے رہتے ہیں، وہ آج بھی بات کرتے مزید پڑھیں

بالی وڈ کلاسک فلم ’تال‘ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع خصوصی اسکریننگ کا اعلان

 ممبئی: بالی وڈ کی کلاسک فلم ’تال‘ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر 20 ستمبر کو ممبئی میں خصوصی اسکریننگ رکھی جائے گی۔ 1999 میں ریلیز ہونے والی اس میوزیکل فلم نے 13 اگست کو 25 سال مکمل کیے اور فلم میں انیل کپور، ایشوریا رائے اور اکشے کھنہ نے اہم کردار ادا کیے تھے جبکہ مزید پڑھیں

سنی دیول کی فلم ’بارڈر 2‘ قانونی تنازعے میں پھنس گئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’بارڈر 2‘ قانونی تنازعے میں پھنس گئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت شاہ نے ’کمپلیٹ سنیما‘ میگزین میں ایک عوامی نوٹس جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا کہ وہ اور بینا بھارت شاہ فلم ’بارڈر‘ کے انٹرنیشنل رائٹس کے مالک ہیں۔ 1994 میں جے پی دتہ اور بھارت شاہ مزید پڑھیں

بادشاہ کا کرن جوہر کی فلموں ’لسٹ اسٹوریز‘ اور ’گڈنیوز‘ کو ٹھکرانے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرن جوہر کی فلموں ’لسٹ اسٹوریز‘ اور ’گڈ نیوز‘ میں اداکاری کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں بادشاہ نے بتایا کہ ان کو ’لسٹ سٹوریز‘ میں وکی کوشل کا کردار آفر کیا گیا تھا لیکن انہوں نے یہ کردار مزید پڑھیں

اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ میں پریش راول اور راجپال یادو بھی شامل

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ڈائریکٹر پریادرشن ایک بار پھر ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں اور ان کی نئی فلم ’بھوت بنگلہ‘ 2025 میں ریلیز ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کامیڈی اور ہارر کا امتزاج ہوگی جسے ایکتا کپور پروڈیوس کر رہی ہیں۔ فلم میں بالی وڈ کے نامور کامیڈی فنکار پریش راول، مزید پڑھیں

استری2‘ میں ابھیشیک بنرجی کی اداکاری شاہ رخ خان کو بھی پسند آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ میں ابھیشیک بنرجی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے انہیں فون کرنا چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئیفا ایوارڈز 2024 کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا اور ان  کے ہمراہ کرن جوہر بھی مزید پڑھیں