ممبئی: بالی وڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی زیرِ نگرانی بننے والی نئی فلم میں سدھانت چترویدی اور مرنال ٹھاکر پہلی بار ایک ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کا نام مشہور بالی ووڈ گیت ’تم ہی ہو‘ سے متاثر ہے، جو فلم عاشقی 2 کا ایک یادگار رومانی نغمہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کرینہ کپور کے 25 سالہ کیریئر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم فیسٹیول
ممبئی: بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے 25 سالہ فلمی سفر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بھارت میں ایک فلمی میلے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ان کی کامیاب فلمیں دوبارہ دکھائی جائیں گی۔ کیرینہ کپور نے اپنی پروڈیوسر ڈیبیو فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ میں جاسوس جاسمیت بھامرا مزید پڑھیں
حکمران اللّٰہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی
ٹورنٹو: پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللّٰہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، چاہے وہ عمران خان ہوں یا کوئی اور ہو۔ وہ ٹورنٹو میں اپنی کتاب ’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ کی تقریبِ رونمائی میں گفتگو کر رہے مزید پڑھیں
فلم ’سکندر‘ کیلئے ڈانس نمبر کی شوٹنگ : سلمان اور رشمیکا سمیت 200 ڈانسرز کی شرکت
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور رشمیکا مندنا نے اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کے ڈانس نمبر کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس گانے کی شوٹنگ 200 بیک گراؤنڈ ڈانسرز کے ساتھ دھوم دھام سے کی گئی ہے اور یہ گانا نامور میوزک کمپوزر پریتم کی موسیقی سے مزین مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کی نئے گانے کے ساتھ فلم ’جگرا‘ میں واپسی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ بالی وڈ کی یہ جوڑی 2016 کی مقبول فلم ‘اڑتا پنجاب’ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئے گی۔ دونوں فنکاروں کی نئی فلم مزید پڑھیں
عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل
معروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ عائشہ عمر نے ویڈیو مزید پڑھیں
22 لاکھ کے جاگرز پہن کر ریپر بادشاہ کہاں جائیں گے؟ بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول سنگر اور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس جاگرز کے 1000 جوڑے ہیں۔ بھارتی چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ سنگر بادشاہ سے جب سوال کیا گیا کہ سنا ہے آپ کے پاس جاگرز کے 500 جوڑے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ نے غلط مزید پڑھیں
اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز کو ‘امیتابھ بچن’ کہہ ڈالا
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی صحافی فریدون کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بھائی فیروز خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟
بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکا میں کنسرٹس سے ہونے والی آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی تک دل لومیناتی کے نام سے شمالی امریکہ کا دورہ کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹ کیا۔ اس کے علاوہ دلجیت کے کنسرٹ مزید پڑھیں