ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اپنی آئندہ تاریخی ڈرامہ فلم ’لو اینڈ وار‘ بنارہے ہیں اور فلم نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ معاہدے کیے ہیں۔ فلم میں سپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، اور وکی کوشل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھنسالی نے حال ہی میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کرینہ کپور فلم فیسٹیول: ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’اشوکا‘ دوبارہ ریلیز ہوں گی
ممبئی: پی وی آر انوکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپر اسٹار کرینہ کپور خان کے 25 سالہ کیریئر کے جشن کے موقع پر ایک فلم فیسٹیول منعقد کریں گے اور اس فیسٹیول کے دوران کرینہ کی پانچ مشہور فلموں کو دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔ فلم فیسٹیول میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ بھی ریلیز مزید پڑھیں
’افواہوں نے ذہنی سکون برباد کیا‘، پلک سندھوانی نے قانونی نوٹس کی تردید کردی
ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ پلک سندھوانی جو مشہور ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سونُو بھیدے کا کردار نبھاتی ہیں وہ حالیہ افواہوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں کہ پلک نے پروڈکشن ٹیم کے ساتھ اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کی بنا پر انہیں قانونی نوٹس مزید پڑھیں
پنکج کپور نے بیٹے شاہد کپور کو انڈیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج کپور نے حال ہی میں اپنے بیٹے شاہد کپور کی کامیابی پر فخر کا اظہار کیا اور ان کے فلمی کیریئر کی تعریف کی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا، ’مجھے شاہد پر بہت فخر ہے کہ وہ آج جہاں پہنچا ہے، اس نے اپنے کیریئر کے 20 سالوں مزید پڑھیں
کیا فلم ’درمیاں‘ سے شاہ رخ خان کو نکالا گیا؟ عارف ذکریا کی وضاحت آگئی
ممبئی: 1997 کی فلم ’درمیاں‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے عارف ذکریا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں پر ردعمل دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ شاہ رخ خان کو پہلے اس کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا لیکن بعد میں انہیں عارف ذکریا سے تبدیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل
ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال بھردواج کے ساتھ ایکشن انٹرٹینر کے لیے دوبارہ کام کریں گے۔ اداکار کے مطابق نئی میگا ایکشن فلم میں اداکارہ ٹرپتی ڈھمری بھی حصہ ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی اور 2025 میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں
رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، دادی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرل
ممبئی: بالی وڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ایک سالہ بیٹی رہا کپور نے اپنی معصومیت اور دل چھو لینے والے انداز سے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی کے ائرپورٹ پر ایک جذباتی لمحہ دیکھنے کو ملا جب رہا نے اپنی دادی نیتو کپور مزید پڑھیں
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے. پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔ انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام‘ کا آغاز کیا تھا۔ الطاف حسین نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1969ء ’’پنچھی تے پردیسی‘‘ سے کیا۔مگریہ مزید پڑھیں
اریجیت سنگھ اور ایڈ شیران کی تاریخی پرفارمنس، لندن میں کنسرٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے
لندن: بالی ووڈ کے لیجنڈری گلوکار اریجیت سنگھ نے لندن میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران کے ساتھ ایک ناقابل فراموش کنسرٹ میں پرفارم کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس شاندار پرفارمنس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں نے پرجوش ردعمل دیا اور اس غیر معمولی جوڑی کو مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر 2024 کو دوبارہ بڑے پردے پر ریلیز کےلیے تیار ہے۔ اس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا، جسے ہدایتکار انوبھو سنہا نے ڈائریکٹ کیا تھا اور بھوشن کمار اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم میں پریانشو چیٹر جی، سندلی مزید پڑھیں