مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان

 ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پہلے کیموتھراپی سیشن کی تصاویر شیئر کیں جب مہیمہ نے ان سے اسپتال میں ملاقات کی تھی۔ مزید پڑھیں

مرد کی دوسری عورتوں کو تاڑنے کی عادت رشتہ خراب کرتی ہے، ایشا دیول

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ مرد کی تانک جھانک کی عادت رشتہ خراب کرنے کی بڑی وجہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہ جب آپ اور دوسرا شخص ایک ہی سطح پر نہ ہوں تو آپ کے درمیان موافقت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسی صورتحال مزید پڑھیں

بادشاہ کی آریان خان کی ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ میں شرکت کی تصدیق

 ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی بطور ہدایت کار ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ حال ہی میں مشہور ریپر بادشاہ نے اس پروجیکٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا کردار مختصر ہے۔ بادشاہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ آریان خان مزید پڑھیں

ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں کردار کشی، پریتی زنٹا فرحان اختر اور رتیش سدھوانی پر سیخ پا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈیوس کردہ ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں ایک کردار کی منفی تصویر کشی پر کھل کر اپنی رائے دی ہے۔ یہ کردار مبینہ طور پر پریتی زنٹا کی زندگی سے متاثر بتایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ نے سخت الفاظ میں مزید پڑھیں

2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

 ممبئی: آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا مالیاتی فراڈ ہے جس میں ہزاروں افراد کو نشانہ مزید پڑھیں

عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، ملالہ

برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ میں حیران ہوں کہ اسرائیل غزہ میں اسکولوں کو نشانہ بنا رہا ہے جہاں ہزاروں بے گھر افراد مزید پڑھیں

خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر ڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور

لاہور کی عدالت نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے مقدمے میں یو ٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کی ضمانت منظورکرلی۔ سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے ڈاکٹر عمرعادل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں

چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپو

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے ہاں چوتھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو اُن کے خاندان والوں نے افسوس کے ساتھ مبارکباد دی تھی۔ عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں اپنی اہلیہ حاجرہ شاہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ مزید پڑھیں

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور

 ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اُنہیں بڑھتی عُمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ وقت معیاری وقت مزید پڑھیں

جونی لیور نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جونی لیور نے پاکستانی کامیڈین اسٹارز عُمر شریف، معین اختر، امان اللہ سمیت پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بات کی تھی۔ جونی لیول کے اس انٹرویو مزید پڑھیں