بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے نئی تاریخ رقم کر دی

 ممبئی: بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور وہ پہلے بھارتی فنکار بن گئے ہیں جن کا نام اسپاٹیفائی کے ٹاپ 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی ہپ ہاپ فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوا ہے۔ یہ کارنامہ بھارتی ہپ ہاپ کے لیے ایک مزید پڑھیں

بائیکاٹ کلچر سوشل میڈیا کا فریب ہے، فلم کی کامیابی پر اثر نہیں پڑتا، رندیپ ہودا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے فلموں کے بائیکاٹ کلچر کو ایک سوشل میڈیا کا فریب قرار دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے مائنڈ راکس 2024 یوتھ سمٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ کلچر سے فلم کی کامیابی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا۔ انہوں نے بتایا کہ فلموں کی کامیابی کا مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ پر سرقہ کے الزامات کی تردید کردی

 ممبئی: نیٹ فلکس نے اپنی مشہور کورین سیریز اسکوئیڈ گیم پر لگائے گئے سرقہ کے الزامات کے جواب میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ بالی ووڈ فلم ساز سوہام شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ویب سیریز ان کی 2009 کی فلم ’لک‘ سے متاثر ہے، جس میں عمران خان اور شروتی ہاسن نے مزید پڑھیں

گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کی جوڑی ایک زمانے میں کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ ان دونوں نے ایک ساتھ بڑے میاں چھوٹے میاں، ہیرو نمبر 1 اور حسینہ مان جائے گی جیسی کامیاب فلمیں دیں لیکن اچانک ان کی شراکت داری ختم ہوگئی اور دونوں کے درمیان اختلافات مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈز نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز جلد اپنی گلوکاری کا آغاز کرنے جا رہی ہیں اور ان کا پہلا گانا ’اسٹارم رائیڈر‘ امریکی ریکارڈ لیبل مسٹ میوزک کے ساتھ اشتراک میں ریلیز ہونے والا ہے۔ جیکولین جو اپنے اداکاری اور رقص کی مہارتوں کے لیے جانی جاتی ہیں، اب اپنی آواز کے ذریعے بھی مداحوں کے مزید پڑھیں

یاسر حسین نے خواب میں عامر لیاقت کو کس حال میں دیکھا؟ اداکار نے بتادیا

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر، رائٹر اور میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا تھا۔ حال ہی میں یاسر حسین نے مقبول اداکارہ اُشنا شاہ کے ٹی وی شو میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نےاپنے مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن چل بسے

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عُمر میں چل بسے۔ ٹیٹو جیکسن کی موت کی خبر اُن کے بیٹوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں دی، اُنہوں نے کہا کہ ہم بھاری دل کے ساتھ اعلان کررہے ہیں کہ ہمارے پیارے والد ٹیٹو جیکسن اب ہمارے ساتھ نہیں مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر پہلی بار وائرل

  کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز 15 ستمبر کو ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی 15ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اداکارہ نے اپنے بیٹے کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے باڈی گارڈز کی تنخواہ سامنے آگئی

 ممبئی: سلمان خان اور شاہ رخ خان سمیت بالی ووڈ کے دیگر نامور اسٹارز کے باڈی گارڈز کی سالانہ نتخواہوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ دُنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بالی ووڈ ستاروں نے اپنی حفاظت کے لیے باڈی گارڈز بھی رکھے ہوئے ہیں جو گزشتہ کئی سالوں سے ان اداکاروں کی حفاظت کے فرائض سرانجام دے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد بالآخر اپنا نام تبدیل کرلیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کے دو سال بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔ حال ہی میں بھارت کے کامیڈین اسٹار کپل شرما کے نیٹ فلکس کامیڈی شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے دوسرے سیزن کا پرومو جاری ہوا جس میں دکھایا گیا کہ اس سیزن میں کون مزید پڑھیں