اہم ترین

عالمی حالات

’مودی حکومت نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا‘، پارلیمانی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوئے 29 دن گزرنے پر کانگریس کا طنز

’مودی حکومت نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا‘، پارلیمانی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوئے 29 دن گزرنے پر کانگریس کا طنز

کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ جئے رام رمیش نے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیے جانے اور سیشن کے اختتام کے درمیان بڑھتے ہوئے وقفہ کو لے کر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے 2015 میں مزید پڑھیں

9/11 کی پچیسویں برسی پر پی ایم مودی نے مہلوکین کو پیش کیا خراج عقیدت، اشاروں اشاروں میں پاکستان کو بنایا نشانہ

9/11 کی پچیسویں برسی پر پی ایم مودی نے مہلوکین کو پیش کیا خراج عقیدت، اشاروں اشاروں میں پاکستان کو بنایا نشانہ

امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ ’ورلڈ ٹریڈ سنٹر‘ اور پنٹاگن ہیڈکوارٹر پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں کو آج 25 سال مکمل ہو گئے۔ ان مہلک دہشت گردانہ حملوں کو یاد کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اشاروں اشاروں میں پاکستان کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم اس لعنت (دہشت مزید پڑھیں

پاکستان

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی