لندن (نیٹ نیوز) اس انوکھی جیکٹ کو ٹائم میگزین کی جانب سے 2018ء میں بہترین ایجاد کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے یہ عین ایک پودے کی طرح کام کرتی ہے یعنی یہ سورج کی روشنی جذب کرکے توانائی جمع کرتی ہے۔ سولر چارجڈ جیکٹ بہت آرام دہ، ہلکی پھلکی اور بارش سے بچانے والی ہے۔ اب رات کے وقت آپ اس پر فون کی لائٹ یا چارج ڈال کر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں اور وہ الفاظ گھنٹوں تک جیکٹ پر چمکتے رہتے ہیں اس طرح پولیس اہلکار یا ٹریفک رواں رکھنے والے سرکاری افراد بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- تقریر میں السلام علیکم، ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس بشریٰ بانو کا تبادلہ، عمران پرتاپ گڑھی کا سخت رد عمل
- ’جتنا ہو سکے عوام کو لوٹ لو‘، 2000 روپے سے اوپر یو پی آئی پیمنٹ پر وصولی سے کانگریس چراغ پا
- عوام کو مہنگائی نے کیا بے حال، چینی-پیاز کے بعد ادرک اور لہسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ
- ’فرضیوال کے فرضی وعدوں کی قلعی کھلی‘، پنجاب میں گھنٹوں بجلی کاٹے جانے پر کانگریس نے کیجریوال کو بنایا نشانہ
- گوتَم بدھ نگر میں کسانوں کا احتجاج، ’مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا‘، راکیش ٹکیت کا اعلان
