ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانبہ کے مہاراج پور میں 29 سالہ نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد

سانبہ/ضلع سانبہ کے مہاراج پور گاؤں میں جمعہ کے روز ایک 29 سالہ نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق مقامی لوگوں نے کھیت میں لاش پڑی دیکھی، جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت مہاراج پور کے رہائشی وکی چودھری کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں