فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم فور پر کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت کار سوار 3 خواتین جاں بحق جبکہ ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، کار سوار فیملی لاہور ایئر پورٹ سے واپس فیصل آباد آ رہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ موٹروے ایم فور پر ڈپٹی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو کی پولینڈ فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی
کیف: یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو نے سرحد پار کر کے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم ان کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سابق یوکرینی صدر کو اپنی رینج روور ایس یو وی میں لیووف مزید پڑھیں
کیا عمران خان این آر او مانگ رہا ہے؟
سابق صدر آصف علی زرداری اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان مبینہ ٹیلی فونک گفتگو سامنے آئی ہے۔ گفتگو میں ملک ریاض آصف علی زرداری کو عمران خان کا صلح کا پیغام دیتے سنے جا سکتے ہیں۔ زرداری نے دو ٹوک الفاظ میں پیچ اپ کے معاملے کو ناممکن قرار دے دیا
گریٹر اقبال پارک میں اب جلسے اور جلوس نہیں ہوں گے
پنجاب حکومت نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی اصولی منظوری دے دی۔حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تاریخی پارک کو جلسوں کیلئے استعمال کرنا کسی طور پر مناسب نہیں۔گریٹر اقبال میں داخلہ مزید پڑھیں
کراچی میں تجاوزات ،غیرقانونی عمارتوں اورپانی چوروں کیخلاف گرینڈآپریشن کافیصلہ
کراچی میں منگل سے ضلع غربی سےملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زمین واگزارکروائی جائےگی۔چیف سیکرٹری سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں حکام نےایم ڈی اے ،کےڈی اے،ایل ڈی اے کی زمینوں پرقبضے،پانی چوری ،غیرقانونی اور خطرناک عمارتوں پربریفنگ دی۔اجلاس میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی پانچ ہزار ایکٹرزمین پرقبضےکابھی انکشاف ہوا۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام کےمطابق شہرمیں چھ ہزارغیرقانونی مزید پڑھیں
کراچی میں ضمنی انتخاب 16جون کوشیڈول
قومی اسمبلی کاحلقہ این اے دوسوچالیس کراچی میں واقع ہے۔ضلعی کورنگی کے اس حلقے کوکورنگی ٹو کےنام سے جانا جاتاہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےاعدادوشمارکےمطابق دوہزاراٹھارہ میں حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد چارلاکھ پچہترہزارسےزائدہے۔علاقہ مکین ایک بار پھر اپنا نمائندہ چننے جارہے ہیں۔ وہ پانی،سیوریج اورسڑکوں پرموجود کچرےکو علاقہ کابنیادی مسئلہ قراردیتےہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور ان کی سیکیورٹی ٹیم پر فائرنگ اور آنسو گیس استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ صدر حسن ابدال میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں وزیراعلیٰ کے چیف سیکیورٹی آفیسر کو بھی نامزدکیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
سابق حکومت نے کھاد کی قیمت بڑھائی موجودہ نے کم کر دی
حکومت نے ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے یوریا کھاد کی سرکاری سطح پر قیمت مقرر کردی ہے۔ وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 50 کلو یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں389 روپے تک کمی کی گئی ہے مزید پڑھیں
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا کردار اور جامع قومی سلامتی
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈسآرمامنٹ سینٹر نے 27 مئی 2022 کو یوم تکبیر کی 24 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ان ہاوس میٹنگ کا اہتمام کیا، جس کا موضوع تھا “جامع قومی سلامتی اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا کردار۔ اپنے ابتدائی کلمات میں، مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پرتشدد جلسے جلوسوں کو روکنے کے لیے حکمت عملی تیار
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ کے نقصانات اور امن وامان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔اجلاس میں سیکرٹری داخلہ سمیت آئی جی پولیس پنجاب اور آئی جی پولیس اسلام آباد نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع راولپنڈی،سرگودھا، فیصل آباد، اور شیخو پورہ کے آر پی اوز بھی شریک تھے۔اجلاس میں مزید پڑھیں