سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل وفاداریاں تبدیل کرانے کی مزمت

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی زرداری لیگ نے سرکاری مشنری کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے دھاندلی کی شروعات کردی ہے ، حکومتی جماعت مخالف امیدواران کو دھونس اور دھمکیوں مزید پڑھیں

آن لائن پیمنٹ سہل اور ڈیجیٹائزیش کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی اور ون لنک کا معاہدہ

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے طلباء، مریضوں اور دیگر کی جانب سے آن لائن پیمنٹ کو سہل بنانے اور ڈیجیٹائز کرنے کے لیے ون لنک پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے پر ڈاؤ یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے جبکہ ون لنک کی جانب سے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

بلوچستان میں‌ خصدار کا علاقی وڈھ بڑی تباہی سے بچ گیا موٙٹر سائیکل میں نصب 15 سے 20 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیاگیا۔ خضدار کے علاقے وڈھ میں دہشتگرد کے جانب سے موٹر سائیکل کے سیٹ کے نیچے پائپ میں رکھے بارود سے بھرے بم کو ناکارہ بنادیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر وڈھ محمد مزید پڑھیں

پیٹرول بچانے کے 11 طریقے جوآپ نہیں‌ جانتے

گوکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے اور مزید بھی پیش گوئی کی جارہی ہیں۔ مستقبل قریب میں قیمتیں کم ہونے کا کوئی امکان دیکھائی نہیں دیتا لیکن ایسے میں آپ بہتر حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے پیٹرول کا خرچہ کچھ کم ضرور کرسکتے ہیں۔ خبروالے نے اس پر کام مزید پڑھیں

الطاف حسین نے عمران خان کو سب سے بڑا دہشت گرد قرار دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو سب سے بڑا دہشت گرد قرار دے دیا ہے. کہتے ہیں‌ اس نے دہشت گردی غنڈہ گردی کر کے دیگر جماعتوں پر ڈاکے ڈالے. ملک کی موجودہ بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ای چالان اور گاڑی بند کرنے کا اقدام کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ ای چالان کا نظام بغیر ہوم ورک اور بغیر قانونی فریم ورک کے متعارف کرایا گیا لہذا مزید پڑھیں

کراچی کے ڈیپارٹمنٹل ا سٹور چیز میں آگ کس نے لگائی؟

کراچی میں جیل چورنگی کے قریب واقع چیز ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں آگ بھڑکنے سے دھویں کے بادل چھاگئے۔ ابتدائی طور پر کے ایم سی کے چھ فائر ٹینڈر نے پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے آگ کی شدت دیکھتے ہوئے اسے تیسرے درجے کی قرار مزید پڑھیں

حکومت اور طالبان مزاکرات، جرگہ کابل روانہ

حکومت اور طالبان مزاکرات، جرگہ کابل روانہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیلئے 50 رکنی جرگہ کابل روانہ ہوگیا۔ جرگہ میں تمام قبائلی اضلاع کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ جرگے میں باجوڑ سے سابقہ گورنر خیبرپختونخوا انجنیئر شوکت اللہ خان ، سابقہ ایم این اے سید اخونزادہ چٹان ، وزیرستان سے سابقہ سینیٹر مولانا مزید پڑھیں

دہشتگرد تنظیموں کےلیے فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے اورنگی ٹاون سے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےمطابق سی ٹی ڈی گارڈن نے اورنگی ٹاون سیکٹر گیارہ میں چھاپہ مارا۔وہاں سے دہشت گرد تنظیموں کے لئے فنڈنگ میں ملوث ہے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کےمطابق ملزم کی جیب سے کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

پاکستان پھر سے بدترین لوڈ شیڈنگ کا شکار، عمران خان کی یاد جلد آنے لگی

تحریر محمد امنان پرویز مشرف کا دور گیا تو ملک عزیز لوڈ شیڈنگ کے نام سے ایسا واقف ہوا کہ آج تک اس سے جان بخشی نہ ہو پائی۔ پیپلز پارٹی کے دور کے بعد ن لیگ کے دور میں کچھ سکھ کا سانس آیا تو آئی ایم ایف کے قرضوں اور مہنگائی کے اژدھے مزید پڑھیں