انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر 7-8 جون 2022 کو دو روزہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تقریب کا موضوع تھا “میڈیا رپورٹنگ آن نیشنل سکیورٹی ایشوز”۔ آئی ایس ایس آئی میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے تقریب مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
اسلام آباد میں شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی انتظامیہ نے پورے شہر میں رات 10 بجے تک شادی ہالز، مارکیز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس بات کا فیصلہ ملک میں جاری توانائی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے تمام اسٹیک ہولڈرز مزید پڑھیں
ملک بھر میں دکانیں اور مارکیٹس ساڑھے آٹھ بجے ہوں گی؟
ملک بھر میں دکانیں اور تمام مارکیٹس رات ساڑھے آٹھ بجے کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ اگلے دو تین روز میں اس پر چاروں صوبوں کی مشاورت سے فیصلہ کر لیا جائے گا. عام طور پر دیکھا جارہا ہے کہ صبح سویرے دکانیں یا کاروباری معمولات شروع ہونے مزید پڑھیں
توہین آمیز بیان سے پوری امت کی دل آزاری بھارت بے نقاب، برجیس طاہر
پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ناعاقبت اندیش ملعون بی جے پی ترجمان کا آقائے دو جہاں حضور خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ کے بارے میں توہین آمیز بیان سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری اور ایک بار پھر سے دہشت گرد بھارت کا مکروہ- مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ عدالت پہلے ہی ایک مقدمہ میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، حلیم عادل شیخ کو تین ہفتے مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللہ میں حادثہ ،12افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقے کی وجہ سے میتوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مزید پڑھیں
نیب افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کا حکم
پبلک اکائونٹس کمیٹی نے نیب افسران، ان کے بچوں، بہن بھائیوں اور والدین کے اثاثے ڈیکلئرکرنے کا حکم دے دیا۔ پی اے سی نے نیب افسران کی تنخواہوں اورمراعات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ چیئرمین کمیٹی نورعالم خان نے کہا کہ جوادارہ حکومت کا ایک پیسہ بھی لے گا اس کا آڈٹ ضرور ہوگا۔ پبلک مزید پڑھیں
نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ قرار
سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کا ادارہ رہے گا حکومتی معاملات نہیں چل سکتے، ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہئے کہ نیب کا ادارہ ہے کیا اور اس نے کیا کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
کراچی میں جرائم پھر بڑھ گئے 2ہزار وارداتیں 34شہری قتل
مہنگائی کے طوفان اور شہر میں سیاسی کھینچا تانی کی وجہ سے جرائم پھر سے بڑھ گئے ہیں. شہریوں کو گھروں کی دہلیز پر ہی لوٹ لیا اور قتل کر دیا جاتا ہے. شہر میں قیام امن کے لیے رینجرز سمیت دیگر ایجنسیوں کی مدد بھی حاصل ہے لیکن پھر بھی راہ زن دن دنتے مزید پڑھیں
بورس جانسن کی تحریک عدم اعتماد ناکام اور عمران خان کی کامیاب کیوں ہوئی؟
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور اسی دن اس پر ووٹنگ ہوئی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی اس سے پہلے پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی جو سیاسی حربوں سے کئی روز تک ٹالی جاتی رہی لیکن پھر بھی کامیابی سے کوئی روک مزید پڑھیں