جھنگ کے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

جھنگ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر فائٹرز ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاور پلانٹ میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔پاور پلانٹ میں کام کرنے والے افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز بیانئے پر نوٹس لے، بلاول زرداری

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز بیانئے کی روک تھام میں عمل دخل کرے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر مزید پڑھیں

بابر اعظم ون ڈے کی تاریخ کے بڑے ریکارڈ سے محروم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی مارجن سے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی لیکن کپتان بابر اعظم ون ڈے کی تاریخ کے ایک بڑے ریکارڈ سے محروم رہ گئے. ویسٹ‌ انڈیز کی ملتان میں‌ کھیلے گئے دوسرے میچ میں‌ کارکردگی مایوس کن رہی اور پوری ٹیم 276 رنز کے تعاقب میں‌ صرف 155 مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی زندگی پر نظر

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 11 اگست 1943ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے. جنرل پرویز مشرف نے بھارت کے ساتھ ہونے والی دونوں جنگوں یعنی پاک بھارت جنگ 1965ء اور پاک بھارت جنگ 1971ء میں حصہ لیا اور کئی فوجی اعزازات حاصل کیے جب 12 اکتوبر 1999ء میں نواز شریف نے جنرل پرویز مزید پڑھیں

دعا زہرا کا فیصلہ اپنا ہوگا اب کوئی کچھ نہیں کرسکتا

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس ہونے کی دعویدار کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ دیا کہ پولیس درخواست گزار خاتون کو ہراساں نہ کرے۔ درخواست کی سماعت کے دوران دعا زہرا بھی عدالت میں پیش ہوئی اور سماعت مکمل ہوجانے مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیزدوسرا میچ، بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ‌ منتظر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا. پاکستان کی جانب سے میچ میں‌ کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں. پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری اوور میں 306 رنز کا ہدف پورا کر کے شکست دی تھی. اس میچ مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائی وے پر سج گئی

کراچی کے سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی۔ منڈی میں سبی کے جانوروں کی دھوم مچنے کا امکان ہے۔ سبی کے قد آور بیل دیکھنے کے لیے لوگ منڈی کا رخ کر رہے ہیں۔ اس مرتبہ بھی سونو اور مونو کے چرچےبچوں کو بھی کھینچ لارہے ہیں۔ بیوپاری مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے کیا وصیت کی تھی؟

چھیپا ویلفیئر کے بانی رمضان چھیپا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے اپنے کفن دفن کی مجھے وصیّت کی تھی۔ عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انتقال کی تصدیق کی جبکہ ان کے ڈرائیور جاوید نے پہلے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس کا اہم کردار انتقال کر گیا

منی لانڈرنگ کیس میں شامل اہم نام مقصود چپڑاسی انتقال کر گئے۔ ملک مقصود کے اکاونٹ میں پیسے آنے پر کرپشن کیسز کی تحقیق میں انکا نام شامل کیا گیا تھا۔ شہزاد اکبر نے دعوی کیا تھا کہ شریف فیملی ملک مقصود کے ذریعے منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ ملک مقصود لندن میں مقیم تھے مزید پڑھیں

عامر لیاقت انتقال کر گئے

ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت کو طبعیت ناساز ہونے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا چھیپا ذرائع کے مطابق اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز نے عامر لیاقت حسین کو مردہ قرار دیا۔ عامر لیاقت گذشتہ کئی ماہ سے سخت علیل تھے۔