کراچی سے 16 اپریل کو لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کو پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے. دعا کو 10 جون کو عدالت کے روبرو سندھ ہائی کورٹ ممیں پیش کیا جائے گا. سندھ پولیس نے لڑکی کی بازیابی کے سلسلے میں وزارت داخلہ اور پنجاب پولیس سے مدد کے لیے درخواست کی تھی جس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
انٹرنیشنل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کا آغاز
3 روزہ 18 ویں انٹرنیشنل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کا آغاز ردھم فار لائف 2022 کے عنوان سے کانفرنس آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منعقد کی جا رہی ہے۔ انٹرنیشل الیکٹرو فزیالوجی کانفرنس کے افتتاحی سیشن کی مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر تھیں۔ سول و ملٹری شعبوں سے ماہر کارڈیک الیکٹرو فزیالوجسٹس کی مزید پڑھیں
البود الیون نے حاجی محمد حسن فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی کے میمن گوٹھ محمدی اسپورٹس فٹ بال اسٹیڈیم میں حاجی محمد حسن یادگار فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کا انعقاد کیا گیا۔ فائنل میچ کے مہمان خاص ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کراچی حاجی علی احمد جوکھیو تھے۔ شاندار فائنل میچ میں البود الیون نے شفیع محمدن کو شکست مزید پڑھیں
بیوروکریسی کے تبادلے اب آئی ایس آئی کی منظوری سے ہوں گے
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو اسپشل ویٹنگ ایجنسی کا درجہ دے دیا ہے۔ اہم تعیناتیاں اور بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلہ جات آئی ایس آئی کی اسکریننگ سے مشروط ہوں گی۔ وزیر اعظم کے حکم پر کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد سے اب مزید پڑھیں
انتہائی تجربہ کار حکمرانوں کی آمد
انتہائی تجربہ کارحکومت کے ساتھ ہی مہنگائی کا حال برا ہو چکا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مہنگے پیٹرول کے بعد لوگ اب تر نوالے کو بھی ترس گئے ہیں. یوٹیلٹی اسٹورز پر رات ہی رات میں گھی 208 روپے اور کوکنگ آئل 213 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں تو 600 مزید پڑھیں
وزرا اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول مزید پڑھیں
کراچی کے سپر اسٹور چیز میں آگ کیسے لگی اور بجھی کیوں نہیں؟
کراچی کے علاقے جیل چورنگی پر واقع سُپر اسٹور چیز اپ میں لگی آگ کو دو روز سے زیادہ وقت گزر گیا، آگ بجھانے کے لیے کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسسٹنٹ کشمنر فیروز آباد عاصمہ بتول نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ کی پہلی مزید پڑھیں
پیٹرول اور بجلی مزید مہنگی کردی گئی
حکومت نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 209 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں .30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
تحریک طالباُن پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کردیا
کابل میں مذاکرات کے حوالہ سے تحریک طالبان پاکستان نے اپنا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جیسا کہ یہ واضح ہے کہ دو دن سے کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے پشتون قوم اور بالخصوص قبائلی عمائدین اور علماء کرام پر مشتمل گرینڈ جرگہ کے درمیان مذاکرات کا دور مزید پڑھیں
وعدوں کی عدم تکمیل پر مولاماُالیاسُ چنیوٹی اپنی پنجاب حکومت سے ناراض
چنیوٹ سے قیصر علی بھٹی لیگی ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے ہیں۔ شکوہ کرتے ہیں قیادت کی جانب سے کئے گئے وعدے وفاء نہ ہوسکے۔ لیگی ایم پی اے نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چنیوٹ کو نظر انداز کیا گیا۔ شہر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام نہیں مزید پڑھیں