کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی حکمران جماعت کی رہنما اوپرشرما کی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کورونا فنڈز میں 2 ارب روپے کی کرپشن
کورونا فنڈ میں 2ارب کی مبینہ کرپشن کی نیب خیبر پختونخوا نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ محکمہ صحت سے فنڈ کی تفصیلات اور ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق غیرقانونی طورپرمنتخب ارکان قومی اسمبلی کی کمپنیوں کو فائدہ دیا گیا۔ اس سلسلے میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے بیانات مزید پڑھیں
شیخ رشید نے انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کردیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیے بغیر عمران خان کسی سے بات نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ووٹر لسٹوں اور حلقہ بندیوں مزید پڑھیں
اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ملے گا یا نہیں؟
اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی اور استفسار کیا کہ پچھلے الیکشن میں کیا اوور سیز پاکستانیوں نے پوسٹل بیلٹ سے مزید پڑھیں
کراچی کا بلیو ہونڈا گینگ گرفتار
کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں
چیزاپ بلڈنگ میں داخل ہونا جرم قرار، مقدمہ درج ہو گا
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقعے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عمارت کے کسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دیدیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب ہوگا، عمارت میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا نوٹس مزاق بن گیا، 2 گھنٹے کے بجائے گھنٹوں لوڈشیڈنگ
وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک بھر میں جاری بجلی کے بحران میں کمی نہ آسکی۔ وزیراعظم نے زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا لیکن بارہ بارہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے ۔ اسلام باد بھی اب محفوظ نہیں رہا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
شیخ رشید نے حکومت کی 50 روزہ تباہ کن کارکردگی بتادی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں
شہباز گل نے فیاض چوہان کو بنی گالہ داخل ہونے سے روک دیا
شہباز گل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ جانے سے روک دیا۔ایک گھنٹے سے زائد تک فیاض الحسن چوہان سڑک پر انتظار کرتے رہے،شہباز گل آئے تو آپس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ افسوس کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تذلیل ہو رہی ہے فیاض الحسن چوہان کا شکوہ ،یہاں مزید پڑھیں
عمران خان کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرے گی، ثنااللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، عدالتی ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی بنی گالہ واپسی سے متعلق کہا کہ عمران مزید پڑھیں