ہری پور میں ٹریفک حادثے میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں گل عدنان اورنگزیب ہزارہ یونیورسٹی سے واپس سوات جارہے تھےکہ راستے میں ان کی گاڑی حادثے کا شکار مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
خان صاحب سے چند سوالات
تحریک انصاف حکومت کے خلاف مبینہ سازش کی بازگشت پر لوگوں کے زہنوں میں اٹھنے والے خان صاحب سے چند سوالات آپ کی نظر ہیں۔ جب 6 ماہ سے پتا تھا تو سازش روکی کیوں نہیں،ملوث افراد پکڑے کیوں نہیں؟ جو منحرفین امریکیوں سے مل رہے تھے انکو بلا کر وارننگ کیوں نہیں دی؟ عدم مزید پڑھیں
صدر نے نئے گورنر پنجاب کی منظوری دے دی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے یہ منظوری وزیراعظم کے مشورے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 101 (1) اور آرٹیکل 101 (5) کے ساتھ ساتھ آرٹیکل 48 (1) کے تحت دی۔
الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل
صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ اور خیبر پختنونخوا سے ریٹائرڈ جسٹس اکرام اللہ خان بطور الیکشن کمیشن ممبر تعینات۔ تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئیں۔
پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان موصول
ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور خدمات پر حکومت پاکستان نے گزشتہ سال ستارہ پاکستان کا اعلان کیا تھا ۔ ستارہ پاکستان کا اعزاز ڈیرن سیمی ان کے شہر میں موصول ہوا ۔ ڈیرن مزید پڑھیں
پی آئی اے نے حج آپریشن 2022 کے کرائے/ قواعد جاری کر دیے۔
قومی ائیر لائن نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے ہیں۔پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے نارتھ اور سائوتھ ریجن کے تحت مقرر کیے۔تمام کرائے امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادا کرنا ہوں گے۔کوئٹہ کراچی پر مشتمل سائوتھ ریجن سے پیک سیزن کم سے کم مزید پڑھیں
پی سی بی انڈر. 19 کرکٹ. مرزا سعد بیگ کے ناقابلِ شکست 251 رنز.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام پورے ملک میں جاری انڈر – 19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی میں کے سی سی اے گراؤنڈ پر زون تھری نے سانگھڑ ڈسٹرکٹ کو ہرا دیا. میچ کی نمایاں خصوصیت زون تھری کے کپتان وکٹ کیپر بیٹر مرزا سعد بیگ کی ناقابل شکست شاندار ڈبل سنچری رہی. مزید پڑھیں
حکومت آج گری یا کل، پرویز الہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں وہ آج گری یا کل گری، خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، حقیقی آزادی لانگ مارچ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں حکمران خوفزدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ ہر غیر مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت مستقل سندھ طاس کمیشن کا 118واں اجلاس
انڈس واٹر کمیشن کا دو روزہ اجلاس کل سے دہلی، بھارت میں ہو رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید محمد مہر علی شاہ کی قیادت میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کرے گا۔نئی دہلی اجلاس میں شرکت کرنے والا پاکستانی وفد 5 ارکان پر مشتمل ہے۔پاک، بھارت گزشتہ اجلاس رواں سال مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن، پاکستان 1960 سے مشن کا حصہ
آئی ایس پی آر اور ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چھ دہائیوں پر محیط اقوام متحدہ کے امن مشن میں اپنی دیرینہ اور مسلسل شراکت پر فخر ہے۔ 1960 کے بعد سے ہمارے 2 لاکھ سے زیادہ مرد اور خواتین نے دنیا کے تقریباً تمام براعظموں میں اقوام متحدہ کے 46 مزید پڑھیں