حیدرآباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے ایڈوکیٹ دلاور قریشی کے توسط سے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں آئینی درخواست دائر کردی۔ حیدرآباد میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نسلہ ٹاور کے بعد کراچی میں 16 مزید رہائشی ٹاورز کی باری آگئی
سپریم کورٹ کے احکامات پر مختار کار ائیر پورٹ نے 16 منصوبوں کی تعمیرات بند کرنے کا نوٹس دے دیا۔ مذکورہ 16 رہائشی منصوبوں کی خرید و فروخت بند کردی جائے۔ مختار کار ائیر پورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مختار کار ائیر پورٹ ڈپٹی کمشنر ملیر مزید پڑھیں
لاہور اورنج لائن، چین پاکستان دوستی کا مظہر منصوبہ
اسلام آباد (شِنہوا) ڈیرہ گجراں اسٹیشن سے ایک مانوس نشریاتی آواز نے محمد نعمان کو اپنے کیریئر کے پہلے پڑاؤ کی یاد دلا دی ہے۔ سال 2020 میں اس پاکستانی نوجوان نے لاہور میں ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس اورنج لائن کے افتتاح کی تیاری کے لیے کام کیا اور مقامی لوگوں اور چینی مزید پڑھیں
ملک امین بھی کورونا کا شکار ہوگئے
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد تمام مصروفیات ترک کرکے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ معاون خصوصی کی کل بلدیہ حضرو میں منعقد ہونے والی کھلی کچہری بھی منسوخ کردی گئی۔ معاون خصوصی کا جیسے ہی مزید پڑھیں
لاہور کے صوبائی حلقہ 152 قومی اسمبلی حلقہ 126
لاہور کے صوبائی حلقہ 152 قومی اسمبلی حلقہ 126 لاہور کے پی ٹی آئی ورکرز اتحاد کا اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ہونے والی حق تلفییوں نا انصافیوں کو زیر بحث لایا گیا۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ وہ یکجتی کیساتھ پارٹی عہدیداروں اور حکومتی سطح پر مزید پڑھیں
مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے
حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سیاح مری اورگردونواح میں سفرنہ کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ دوسری جانب مری میں امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جبکہ مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے۔برفباری سے متاثرہ تمام مرکزی شاہراہیں کھول دی گئیں
جعلی دستخط کرکے صارفین کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے نکال لیے گئے
جعلی چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی چنیوٹ میں ایف آئی اے نے کاروائی کرکے جعلی دستخط کرکے شہریوں کے اکاونٹ سے چیک بک نکلوا کر کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کرنے والے بینک کے سابق بینک مینجر سمیت 2ملزمان گرفتار کرلیے۔ چنیوٹ:نجی بینک لالیاں برانچ کے مینیجر نے جعلی چیک بک نکلوا کر شہری کے اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں
بلدیاتی قانون کے خلاف اپوزیشن کی کال پر بدھ کو ہڑتال
پیپلزپارٹی کا سیاہ بلدیاتی قانون، متحدہ اپوزیشن کی کال پر بدھ کے روز سندھ بھر میں مظاہرے ہونگے۔ سردار عبدالرحیم، سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے سیاہ اور دوہرے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ کے عوام سراپا احتجاج ہیں عوام نے انکے متعصبانہ قانون کو یکسر مزید پڑھیں
انسان کی قربانی؟بھارت میں بت کے قدموں سے انسانی سر ملنے پر ہنگامہ مچ گیا‘خوف و ہراس پھیل گیا
انسان کی قربانی یا قتل کی واردات؟ بھارتی ریاست تلنگانہ میں بت کے قدموں سے انسانی سر برآمد ہونے پر ہنگامہ مچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نالگونڈا کے ایک گاؤں میں مہا کالی کے مندر میں بت کے پیروں میں پڑا ہوا انسانی سر برآمد ہوا ہے جس کے باعث علاقے میں خوف و مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ چین ‘افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اور دونوں رہنماوں نے تمام شعبوں میں مزید پڑھیں