صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کو یقین نہیں آ جاتا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں کمی واقع ہو رہی ہے، اس وقت تک صوبے میں اسکول بند رہیں گے۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگی
ملک میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا تھا جس کے لیے شہریوں کو رجسٹریشن کی مزید پڑھیں
سندھ : کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ رونے کا حکم
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ جو سرکاری ملازم کورونا کی ویکسین نہ لگائے اس کی تنخواہ روک لی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ک سربراہی میں کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے میں مزید پڑھیں
ٹائپ ٹو ذیابیطس روکنے میں پھلوں کی اہمیت کے مزید شواہد مل گئے
آسٹریلیا: جدید تحقیق سے بات مزید پختہ ہوئی ہے کہ پھلوں کا باقاعدہ استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو بہت حد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کا لبِ لباب یہ ہے کہ دن میں دو مرتبہ پھل کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ 36 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ یہ تحقیق ایڈتھ کووان مزید پڑھیں
10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متفقہ طور پر 10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وہ طویل المعیاد علامات جن کا علم ہونا ضروری ہے
ایسا کوئی رسمی ٹیسٹ یا طریقہ کار موجود نہیں جس سے تصدیق ہوسکے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس کی طویل المعیاد علامات کا سامنا ہے۔ بیماری کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
شفقت محمود کورونا وائرس سے شفایاب
وفاقی وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کورونا وائرس سے شفایاب ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘اللہ کے کرم سے میں مکمل صحتیاب ہوگیا ہوں اور میرے دو حالیہ کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد آج سے مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او کی سائنوویک کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی تیار کردہ دوسری کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی سائنوویک کی تیار کردہ اس ویکسین کی منظوری کے لیے عالمی ادارے کے ماہرین کی مشاورت کا عمل اپریل کے آخر سے جاری تھا۔ تاہم اب جاکر اس کے استعمال مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح افراد نے سیکڑوں طلبہ کو مدرسے سے اغوا کرلیا
نائیجیریا کے مرکزی علاقے میں واقع مدرسے سے مسلح افراد نے سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرلیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی سرکاری عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ریاست نائیجر میں مذکورہ اسکول میں جب حملہ ہوا تو اس وقت تقریباً 200 بچے موجود تھے۔ نائیجیریا میں مدرسے کے طلبہ کے مزید پڑھیں
تمباکو نوشی کے وہ نقصانات جس سے متعدد افراد لاعلم
بیشتر افراد جانتے ہیں کہ تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کے کینسر، دل کی شریانوں کے امراض اور نظام تنفس کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ مگر تمباکو نوشی کے منفی اثرات کا نتیجہ صرف پھیپھڑوں تک محدود نہیں بلکہ پورے جسم اس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ دیا بھر میں ہر سال 31 مزید پڑھیں