پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروالیں، کیوں کہ 7 جون سے صوبے بھر میں اسکول کھل جائیں گے۔ لاہور میں گورنمنٹ پائلٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں اساتذہ کے لیے خصوصی طور پر کھولے گئے ویکسین سینٹر کے افتتاح کے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
او لیول امتحانات کا آغاز26 جولائی سے ہوگا، شفقت محمود
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آئسولیشن کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اپنا ایک بیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے 26 جولائی سے 6 اگست تک او لیول کے خصوصی امتحانات کےلئے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کےمطابق مزید پڑھیں
30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک بھرمیں 30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمد للہ کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی مزید پڑھیں
او لیول امتحانات لینے کے لیے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی-اگست میں ‘خصوصی’ او لیول امتحانات لینے کے لیے نو اوبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر امتحانات ملتوی کردیے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی مزید پڑھیں
موڈرنا کورونا ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں کیلئے مفید، تحقیق
موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووڈ 19 ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں اور نوجوانوں میں بیماری کی روک تھام کے لیے بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں یہ بات بتائی گئی۔ ٹرائل میں کامیابی کے بعد اس ویکسین کو 12 سے 17 سال کے مزید پڑھیں
پاکستانی کووڈ ویکسین ’پاک ویک‘ تیار
اسلام آباد: پاکستان نے ’پاک ویک‘ کے نام سے پاکستان کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے جو کورونا وائرس کے خلاف تاثیر رکھتی ہے۔ ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی کین سائنو بایو سے مدد لی گئی ہے۔ اس ضمن میں ویکسین سازی کے تمام معیارات پر سختی سے عمل کیا گیا ہے اور کوالٹی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورونا وائرس کا شکار
وفاقی وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، میں معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کر رہا ہوں، انشااللہ جلد صحتیاب ہوجاؤں گا’۔ مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات اور اعلان کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تعلیمی اور سیاحتی سرگرمیاں مرحلہ وار بحال ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطاب این سی او سی کے اعلانات کی روشنی میں پنجاب کے16 ، خیبر پختونخوا کے 21 اور بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ مزید پڑھیں
سندھ میں رات 8 بجے کے بعدگھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 25 مئی کی رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت مزید پڑھیں
حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس میں گرمیوں کی چھٹیاں مزید مزید پڑھیں