اسلام آباد: حکومت نے 30 سال اور اس سے زائد عمر افراد کی ویکسینشین کیلئے 16 مئی سے رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی فراہمی میں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 16 کے بجائے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر مزید پڑھیں
ذہنی تناؤ کم کرنے کے لئے سبزیاں اور پھل کھائیں، تحقیق
آسٹریلیا: ایک بڑی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کسی بھی عمر میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ذہنی تناؤ(اسٹریس) اور ڈپریشن کو کم کرسکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی (ای سی یو) نے ایک دلچسپ سروے میں 8600 افراد کا جائزہ لیا ہے۔ اس میں 25 سے لے کر 91 برس تک افراد مزید پڑھیں
امریکا: کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری 12 سال کے عمر کے بچوں کے لیے دے دی گئی
امریکا میں 12 سال کے عمر کے بچوں کے لیے کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایف ڈی اے نے فائزر/بائیو این ٹیک کووڈ ویکسین کو 12 سے 15 سال کے عمر کے بچوں کو استعمال کرنے کی منظوری دی۔ امریکا میں پہلے ہی 16 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد مزید پڑھیں
اٹلی میں نرس نے نوجوان لڑکی کو کورونا ویکسین کے غلطی سے 6 ڈوز لگا دیے
اس وقت اگرچہ دنیا کے متعدد ممالک میں کروڑوں لوگ کورونا سے تحفظ کی ویکسین کے ایک ڈوز کے لیے بھی ترس رہے ہیں، وہیں یورپی ملک اٹلی میں ایک نوجوان صحت مند لڑکی کو ایک نہیں بلکہ پورے 6 ڈوز لگا دیے گئے۔ اٹلی کی ویب سائٹ دی لوکل کے مطابق اٹلی کے وسطی علاقے تسکانہ مزید پڑھیں
کورونا کو ہرانے والے افراد میں کئی ماہ تک بیماری سے تحفظ ملنے کا امکان ہوسکتا ہے، تحقیق
کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد میں اس بیماری کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز کم از کم 8 ماہ تک موجود رہ سکتی ہیں۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سان ریفلی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ مریض میں کووڈ 19 کی شدت مزید پڑھیں
ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم
کراچی: گزشتہ روز حکومت سندھ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ صحت سندھ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا، ویکسینیشن سینٹر میں روزانہ 30 ہزار افراد کو ویکسین لگ سکے گی۔ مزید پڑھیں
نئی بھارتی کورونا قسم زیادہ متعدی ہونے سے حالات خراب ہوئے، عالمی ادارہ صحت
بھارت میں گردش کرنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم زیادہ متعدی اور ممکنہ طور پر ویکسین سے ملنے والے تحفظ کو کم کرسکتی ہے، جس کے باعث وہاں کووڈ کی وبا بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ فرانسیسی مزید پڑھیں
ڈچ سائنسدانوں کی شہد کی مکھیوں کے ذریعے کورونا کی تشخیص میں اہم کامیابی
ڈچ سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کے ذریعے کووڈ 19 کی تشخیص میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مقصد کے لیے سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کو تربیت فراہم کی جن کی سونگھنے کی حس بہت تیزی ہوتی ہے اور نمونوں میں انہوں نے سیکنڈوں میں بیماری کی تشخیص کی۔ مکھیوں کی تربیت کے لیے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی بھارتی قسم ممکنہ طور پر زیادہ خظرناک ہوسکتی ہے، ماہرین
بیلجیئم کی ایک یونیورسٹی سے منسلک ماہر حیاتیات ٹام وینسیلیرز نے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ممکنہ طور پر کرہ ارض پر سب سے زیادہ متعدی تبدیل شدہ قسم ہے۔ ٹام وینسیلیرز ہی وہ پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وائرس کی برطانوی قسم دیگر اقسام کے مقابلے مزید پڑھیں