اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث آج 108 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
سندھ حکومت کا سیاحتی مقامات8 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان
کراچی : سندھ حکومت نے 8 دن کےلئے سیاحتی مقام بند کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت 8 مئی سے 15مئی تک صوبے کے تمام سیاحتی مقام بند کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں ساحل سمندر، تفریحی پارک سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو 8 روز کےلئے بند کردیا گیا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا نجی اسپتالوں میں عوام کومفت کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے نجی اسپتالوں میں عوام کی مفت کورونا ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے اسپتال کا آپریشنل لائسنس منسوخ کردیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر این سی او سی نے نجی اسپتالوں میں عوام کی مفت کورونا ویکسی نیشن مزید پڑھیں
امریکا: فلوریڈا کے ایک نجی نے اسکول کورونا ویکسین لگوانے والے اساتذہ کو طلبہ سے دور رہنے کی ہدایت کردی
میامی: فلوریڈا کے ایک نجی اسکول نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر ویکسین لگوانے والے اساتذہ کو طلبہ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اسکول نے مؤقف اپنایا کہ ان سے طلبہ کی صحت کو خطرات لاحق مزید پڑھیں
خون کے مخصوص گروپس اور 49 بیماریوں کے درمیان تعلق موجود ہے
بلڈ گروپس اور مخصوص امراض کے درمیان تعلق دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ انکشاف سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی اس تحقیق میں 50 لاکھ سے زیادہ افراد اور ایک ہزار سے زائد امراض کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ تحقیق میں تصدیق کی گئی کہ مخصوص مزید پڑھیں
کرونا ویکیسن ،مغربی ممالک کا سرمایہ دارانہ تقدس اور انسانی زندگیاں: شفقنا خصوصی
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ایک عالمی وبا سے دنیا کی بڑی فارما سیوٹیکل کمپنیوں اور ان سے جڑی حکومتوں کے سرمایہ دارانہ مزاج میں نجات مل جائے تو آپ سراسر غلط سوچتے ہیں کیونکہ یہ ایک ناممکن عمل ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز جو کہ اس بات مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کے لیے شناختی کارڈ کی شرط لازم قرار
پاکستان دوبارہ ایک دہانے پر کھڑا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے دنیا کے امیر ترین ملک میں 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ اس مزید پڑھیں
کرونا کا بھارتی ڈبل میوٹنٹ کیا ہے اور یہ کیوں انتہائی خطرناک ہے؟ شفقنا صحت
بھارت میں رواں ماہ دنیا میں سب سے زیادہ کرونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو کہ دنیا کے کل کیسز کا ملا کر 38 فیصد کیسز بنتے ہیں جبکہ بھارت کا سیاسی اور معاشی دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتالوں میں بستروں، دواؤں اور آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی مزید پڑھیں
پاکستانی طبی ماہرین نے دستیاب کورونا ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کا تاثر مسترد کردیا
طبی ماہرین نے کووڈ-19 ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جلد سے جلد حفاظتی ویکسین لگائیں اور احتیاطی تدابیر بھی اپنائیں۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے ویڈیو پیغام میں صوبے میں نئی قسم کے وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی مزید پڑھیں
لاہور میں وینٹیلیٹرز 81 فیصد سے زائد مریضوں کے زیر استعمال ہیں، وزیر صحت پنجاب
صوبہ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضلع گوجرانوالہ میں تقریباً تمام جبکہ لاہور میں 81.5 فیصد وینٹیلیٹرز کووڈ 19 میں مبتلا مریضوں کے زیر استعمال ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں