کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار آسان عادات

کینسر دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیلنے والا مرض بنتا جارہا ہے جس کے نتیجے میں 2020 میں ایک کروڑ ہلاکتیں ہوئیں۔ مگر اس سے بچنا بہت آسان ہے بس دل کی صحت کے لیے اچھے طرز زندگی کو اپنانا امراض قلب کے ساتھ ساتھ کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں

کووڈ 19 سے گردوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کا امکان

کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 50 فیصد کے قریب افراد کو صحتیابی کے بعد گردوں کی انجری کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گردوں کی یہ انجری طویل المعیاد مزید پڑھیں

تحقیقات کے دوران اساتذہ کی بھرتیوں میں خامیوں کا انکشاف

پشاور: ایک اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں نجی ٹیسٹنگ ایجنسیز کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیوں کے عمل میں متعدد خامیوں اور قواعد کی خلاف ورزی کا سراغ لگا لیا۔ صوبائی انسپیکشن ٹیم کی جانب سے کی جانے والی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ ایلمنٹری اور سیکنڈری تعلیم کے محکمے نے تقرریوں، مزید پڑھیں

ہمارے لیے تعلیمی ادارے بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہمارے لیے تعلیمی ادارے بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ تعلیم کا سلسلہ جاری رہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے خصوصاً مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا توڑ کیوں ضروری ہے؟ شفقنا صحت

کرونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے صرف دو دن بعد جب وزیر اعظم عمران خان میں کرونا وبا کی تشخیص ہوئی تو ویکسین مخالف دھڑوں نے اس خبر کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ کرونا وبا کے بارے میں من گھڑت دعوے بلکل انہی جھوٹوں کی طرح ہیں جو پاکستانیوں کو پولیو اور دیگر ویکسینوں  کے مزید پڑھیں

ایسٹرازینیکا ویکسین کے امریکی ٹرائل کے نتائج جاری، 79 فیصد مؤثر اور محفوظ قرار

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین علامات والی بیماری کی روک تھام میں 79 فیصد تک مؤثر ہے۔ یہ بات امریکا، چلی اور پیرو میں ہونے والے بڑے ٹرائل کے حتمی نتائج میں بتائی گئی اور اب کمپنی کی جانب سے امریکا میں اس کی منظوری کی درخواست دی جائے گی۔ کمپنی مزید پڑھیں

کورونا سے ملک میں مزید 72 افراد جاں بحق، 3270 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا وبا نے مزید 72 افراد کی جان لے لی ہے جب کہ ملک بھر میں مزید 3270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے گزشتہ روز 39 ہزار 742 ٹیسٹ کئے گئے مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے صوبے میں تمام درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھول دیے

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں کورونا وبا کے باعث بند کی گئی درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اوقاف سہیل انور سیال نے کہا کہ زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے وضع کردہ تدابیر (ایس او پیز) پر مکمل عملدرآمد کو مزید پڑھیں

کورونا : مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3600 سے زائد افراد وائرس کا شکار

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ وائرس کے مزید پڑھیں

طلبا و طالبات آن لائن کلاسوں سے خوش نہیں ہیں : وفاقی وزیر تعلیم

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں ہم نےکئی اقدامات کیے ہیں اور مزید پڑھیں