کیا ویکسین کی ایک خوراک کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے؟ ماہرین کی رائے جان لیں

وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص سینوفارم کی کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراک دیئے جانے صرف 2 دن بعد ہوئی۔ اس کے بعد ویکسین سے ملنے والے تحفظ کے حوالے سے سوالات سامنے آئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے سائنس اور ماہرین کی رائے کیا ہے اور ویکسین کی خوراک کے کتنے دن بعد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات ملک کی مہنگی ترین درس گاہ ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات ملک کی مہنگی ترین درس گاہ قرار دے دیا۔ گورنر ہاؤس میں پبلک سیکٹر کی جامعات کے انتظامی اور مالی امور کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا کہ صوبے کی جامعات میں غیر ضروری اخراجات اور مزید پڑھیں

کووڈ 19 کی برطانوی قسم موجودہ ویکسین کی افادیت کم کرسکتی ہے، پاکستانی تحقیق

کراچی: پاکستانی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کووِڈ 19 کی حالیہ عالمی وبا کا باعث بننے والے ’’سارس کوو ٹو‘‘ وائرس کی تبدیل شدہ برطانوی قسم شاید پاکستان میں بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کے بعد اس کے تیز رفتار پھیلاؤ کی وجہ بن رہی ہے۔ دوسری جانب بعض دیگر تحقیقات سے مزید پڑھیں

کورونا ؛ ایک دن میں 3 ہزار 876 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار 876 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 946 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس مزید پڑھیں

کراچی: بلدیہ میں زہریلی چیز کھانے سے تین بچے بے ہوش

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے یا کسی کے کھلانے سے تین کم سن بچے بے ہوش ہو گئے۔ اتحاد ٹاؤن پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے گلشن غازی بلاک اے میں باڑے کے قریب سے 4 سالہ بچہ محمد اقبال، 3 سالہ بچی حفضہ مزید پڑھیں

صبح ایک مخصوص وقت پر ناشتہ کرنا ذیابیطس سے بچانے میں مددگار

جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ مزید پڑھیں

اپنی صبح کو ایک اچھے دن کے آغاز کے لیے کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے؟ شفقنا معاشرہ

کرونا وبا کی آمد کے بعد سے پوری دنیا کھلبلی کا شکار ہے۔ کام، تعلیم، تجارت اور حتٰی کہ سماجی سرگرمیاں بھی آن لائن شروع ہو گئی ہیں جس کا مطلب ہے کہ اب آپ زیادہ وقت گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ گزاریں گے۔ تاہم یہ وقت ہے کہ ہم اپنے وقت کو بہترین مزید پڑھیں

کووڈ کے ہر 10 میں سے ایک مریض کو طویل المعیاد علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق

توقعات سے بھی زیادہ افراد کو کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی طویل المعیاد علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے متاثر ہر 10 میں سے ایک مریض کو 3 یا اس سے زیادہ مہینے تک مزید پڑھیں

وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ عارضہ دل کا خطرہ کم نہیں کرتے

اگر آپ مچھلی کے تیل کے کیپسول یا وٹامن ڈی سپلیمنٹس اس توقع کے ساتھ کھاتے ہیں کہ اس سے دل کی صحت بہتر بنانے میں مدد ملے گی تو پیسے خرچ کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس توقع کے ساتھ مچھلی کے تیل یا وٹامن ڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز مزید پڑھیں