کورونا کی وبا کے انسانی زندگی اور صحت پر کتنے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس حوالے سے اب تک درجنوں حیران کن تحقیقات سامنے آ چکی ہیں جب کہ تاحال اس پر مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ کورونا کی وبا کے مرد و خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی زندگی اور صحت پر پڑنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے پر سندھ، بلوچستان کے طلبہ نالاں
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے اعلان کیا ہے۔ تاہم سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد کمی کی وجہ سے وہاں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلے کا اختیار صوبائی حکومتوں کو دیا مزید پڑھیں
پرائیوٹ اسکولز، والدین نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا
لاہور: نجی اسکولوں کے مالکان اور والدین نے تعلیمی اداروں کو 11 اپریل تک بند رکھنے کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی او سی کے اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس کی اور اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں
حکومت کا مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک کے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں
سندھ میں صرف ضرورت کے تحت اسکول بند کیے جارہے ہیں، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کیسز کی صورتحال بہتر ہے اس لیے اسکولز بند نہیں کیے جارہے البتہ جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانا پڑتا ہے یا جن اسکولز میں کیسز رپورٹ ہوتے ہیں انہیں کچھ عرصے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے مزید 30 افراد جاں بحق ، 3301 مثبت کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 282 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مزید پڑھیں
ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر زائد کیسز والے اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سندھ ،بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کورونا مزید پڑھیں
5 جی ٹیکنالوجی انسانی صحت کو نقصان نہیں پہنچاتی، تحقیق
گزشتہ سال مغربی ممالک میں سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرتی رہی تھیں کہ 5 جی کے ریڈیو سگنلز کورونا وائرس پھیلانے کا بھی کام کررہے ہیں۔ جس کے بعد متعدد شہروں میں 5 جی ٹاور کو آگ بھی لگائی گئی، حالانکہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ اسی طرح 5 جی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
روزانہ کم مقدار میں اسپرین کا استعمال کووڈ سے بچانے میں مددگار، تحقیق
ایسا مانا جاتا ہے کہ روزانہ ایک گولی اسپرین کا استعمال مختلف امراض سے بچا سکتا ہے، اس میں کتنی حقیقت ہے یہ تو طبی ماہرین ہی بتاسکتے ہیں۔ مگر ابتدائی تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ کم مقدار میں اسپرین کا روزانہ استعمال کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کا مزید پڑھیں
احتیاطی تدابیر کے ساتھ اسکولوں میں کورونا کی روک تھام ممکن
اسکولوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس صورت میں نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جب وہاں فیس ماسک کا استعمال، اکثر ہاتھ دھونے اور سماجی دوری جیسی احتیاطی تدابیر کو یقینی بنایا جائے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں ان ذرائع مزید پڑھیں