نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرتے ہوئے انہیں 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تعلیمی اداروں کو 23 مئی تک بند کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسی نیشن شروع
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے 40 سے 49 سال کے افراد کی انسداد کورونا ویکیسی نیشن شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکیسن رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 27 اپریل سے ہوا تھا، جبکہ 50 سال اور اس سے زائد عمر کے مزید پڑھیں
بروفن کا استعمال کورونا کے مریضوں کے لیے خطرناک نہیں، تحقیق
ورم کش ادویات جیسے بروفن کا استعمال کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت کو زیادہ خراب یا موت کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ Rheumatology جرنل میں شائع تحقیق میں 72 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ ورم کش ادویات عموماً شدید مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او نے چینی کمپنی سائنو فارم کو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے
عالمی ادارہ صحت نے چین کی کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے لیے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پہلی چینی ویکسین ہے جسے عالمی ادارے نے کسی بھی وبائی مرض کے خلاف استعمال کی منظوری دی ہے، جس کا استعمال پہلے ہی دنیا بھر میں لاکھوں افراد کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان نے کوویکس کے تعاون سے ایسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ موصول کرلی
اسلام آباد: پاکستان نے کوویکس کے تعاون سے ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ موصول کرلی۔ نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے ہیڈ کوارٹرز میں سی او وی اے ایکس ٹیکنیکل اور فنڈنگ پارٹنرز کے نمائندوں کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے، شفقت محمود
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا اور فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
روس: سنگل ڈوز 5 اسپوٹنک لائٹ ویکسین کی منظوری دے دی گئی ہے
روس میں اسپوٹنک 5 کورونا وائرس ویکسین کے سنگل ڈوز ورژن کی منظوری دی گئی ہے۔ رشین ڈائریکٹ انوسٹیمنٹ (آر آئی ڈی ایف) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسپوٹنک لائٹ بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے 79.4 فیصد مؤثر ہے، جبکہ 2 ڈوز والی اسپوٹنک 5 ویکسین کی افادیت 91.6 فیصد ہے۔ مزید پڑھیں
کورونا : مزید 161 افراد جاں بحق ، 3377 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 37 مزید پڑھیں
عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک میں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی مزید پڑھیں