نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگاسکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مزید پڑھیں

کراچی : ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کا نفاذ17 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا،لاک ڈاؤن نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کی 9 یوسیز میں لگایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جگر کے امراض اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بیشتر افراد کو میٹھا کھانا بہت پسند ہوتا ہے۔ درحقیقت شکر یا چینی سے بنی اشیا کو ہم چائے کے ساتھ کھانا پسند کرتے ہیں اور لگ بھگ روزانہ بہت زیادہ مقدار میں چینی جزو بدن بنالیتے ہیں۔ مگر یہ عادت جگر پر چربی چڑھنے اور ذیابیطس ٹائپ مزید پڑھیں

اینٹی باڈیز کی ’کاک ٹیل‘ کورونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف بھی مفید

سینٹ لوئی: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ اینٹی باڈیز (ضد جسمیے) ایک ساتھ استعمال کی جائیں تو یہ کووِڈ 19 وائرس کی ان نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں جو حالیہ مہینوں کے دوران سامنے آئی ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے علاج میں ’’اینٹی مزید پڑھیں

کورونا وبا ؛ مزید 61 جاں بحق ، 2351 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

ایسٹرازینیکا ویکسین پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا اجلاس

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین آکسفورڈ/ ایسٹرازینیکا کووڈ ویکسین کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں، جس کا استعمال متعدد یورپی ممالک نے بلڈ کلاٹس کے خدشات پر عارضی طور پر استعمال پر روک دیا ہے۔ ایسٹرازینیکا ویکسین استعمال کرنے والے افراد میں بلڈ کلاٹس کی اولین رپورٹس آسٹریا میں مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا متعدد اضلاع میں 28 مارچ تک اسکول بند رکھنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبائی دارالخلافہ پشاور سمیت دیگر کئی اضلاع میں 28 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں وزیر صحت تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

شدید تھکاوٹ مردوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھائے

ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ اکثر جان لیوا ہوتا ہے اور اگر جان بچ بھی جائے تو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ اس کے دوسرے اٹیک کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہارٹ اٹیک اچانک کسی شخص کو شکار کرتا ہے اور اکثر اس کے مزید پڑھیں

بھنگ میں کووِڈ 19 کے خلاف مؤثر مادّے کی دریافت

شکاگو: امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہزاروں افراد پر ہونے والے مختلف مشاہدات سے معلوم مزید پڑھیں

ویکسین ایسٹرازینیکا کا استعمال نہ روکیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ کی بنائی گئی کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال نہ روکیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ ناروے میں ایسٹرا زینیکا کےاستعمال پرخون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد مزید پڑھیں