اسلام آباد: حکومت نے کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی بدلتی صورتحال پر جائزہ لیا گیا، اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی بدلتی صورتحال پر جائزہ لیا گیا، اجلاس مزید پڑھیں
فضا میں پولن کی مقدار اور کووڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق دریافت
جب فضا میں پولن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تو نئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کی شرح میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ اور ہیلموٹز زینٹرم میونچن کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ شمالی نصف کرے میں مزید پڑھیں
بغیر علامات والے متعدد مریضوں کو بھی کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا سامنا
ایسے افراد جن کو کورونا وائرس کی طویل المعیاد علامات کا سامنا ہوتا ہے، ان میں سے بیشتر کو کووڈ کی ابتدا میں بیماری کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی، جس سے ان شواہد میں اضافہ ہوا ہے جو کووڈ 19 کے طویل المعیاد اثرات کے مسئلے کی مزید پڑھیں
ملک کے 9 شہروں کے تعلیمی اداروں میں 15 تا 28 مارچ تعطیلات کا اعلان
وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر اسلام آباد، پشاور اور پنجاب کے 7 شہروں میں ایک مرتبہ پھر 15 مارچ سے 28 مارچ تک تعلیمی ادارے موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود مزید پڑھیں
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سعید غنی
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی نے پنجاب کے چند شہروں اور پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے مزید پڑھیں
ملک میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن شروع
اسلام آباد / پشاور: ملک بھر کے مخصوص اسپتالوں اور کورونا ویکسینیشن سنٹرز میں 60 سال اور اس سے زائد العمر افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپتال ترجمانوں کے مطابق جن افراد نے 1166 پر رجسٹریشن کروائی تھی ان مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے کیسز،این سی اوسی کااجلاس طلب
نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر خاص طور پر تعليمی اداروں ميں کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ وفاقی وزير تعليم شفقت محمود کہتے ہيں کہ اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے جس میں کرونا مزید پڑھیں
بالوں کو جلد سفید ہونے سے بچانے میں مددگار طریقے
اگر نوجوانی میں ہی بال سفید ہونے کا سامنا ہونے پر لگتا ہے کہ ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی ہورہا ہے، تو آپ غلط ہیں۔ قبل از وقت بالوں میں سفیدی کا ظاہر ہونا بہت عام ہوتا ہے اور یقیناً بیشتر افراد کو یہ بالکل اچھا نہیں لگتا۔ کئی بار تو یہ کسی بیماری مزید پڑھیں
فیس ماسک پہن کر سخت جسمانی سرگرمیاں صحت مند افراد کیلئے محفوظ ہیں، تحقیق
فیس ماسک پہن کر صحت مند افراد کی سخت جسمانی سرگرمیاں یا ورزش کرنے کی صلاحیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جبکہ کووڈ 19 سے تحفظ بھی ملتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے یورپی ریسیپٹری جرنل میں شائع تحقیق میں 12 افراد کو شامل کیا گیا تھا جن مزید پڑھیں