نائٹ شفٹ کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر کی مخصوص اقسام کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحققیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ کیوں بڑھتا ہے۔ تحقیق مزید پڑھیں

کراچی: ’واٹس ایپ’ کے مقابلے کی ایپ تیار کرنے والے طالب علم کے چرچے

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے واٹس ایپ کے مقابلے کی ایپلی کیشن تیار کرنے والے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے طالب علم کو تربیت فراہم کرنے کے لیے حکومتی انٹرن شپ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی کے 15 سالہ طالب علم نے فیملی فرینڈ ’ایف مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی کا دوبارہ اسکول کھولنے کے فیصلے پر کل نظرثانی کرے گا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں

بچوں کو اسمارٹ فونز استعمال کرنے کی اجازت دینے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر اسکرین پر بہت زیادہ وقت گزارنا بچوں میں اسکول کے لیے تیار ہونے کی صلاحیت پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ جدید طرز زندگی بچوں کی تعلیمی نشوونما پر اثرانداز مزید پڑھیں

کورونا وبا : گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے باعث 13 ہزار مزید پڑھیں

امیر ملکوں کی وجہ سے کورونا وبا مزید 7 سال مسلط رہ سکتی ہے، ماہرین

جنیوا: عوامی صحت اور وبائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امیر ملکوں نے کورونا ویکسین پر اپنی اجارہ داری ختم نہ کی تو کووِڈ 19 کی وبا آئندہ 7 سال تک ساری دنیا پر مسلط رہ سکتی ہے۔ واضح رہے کہ 4 مارچ 2021 تک دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 28 کروڑ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی جلد تیاری تو کرشمہ ہے مگر عالمی سطح پر ان کی فراہمی کے لیے مناسب کوششیں نہ ہونے کی وجہ سے زندگی جلد معمول نہیں آسکے گی۔ سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

برازیل میں دریافت کورونا کی قسم لوگوں دوبارہ کووڈ کا شکار کرسکتی ہے، تحقیق

برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو دوبارہ اس بیماری کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برازیل میں دریافت ہونے والی اس نئی قسم جسے پی 1 کا نام دیا گیا ہے، میں ایسی میوٹیشنز موجود ہیں، جو مزید پڑھیں

2130 لیڈی ہیلتھ ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

کراچی: رواں سال 2 ہزار 130 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھرتی کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں لیڈی ہیلتھ ورکزوسپروائرز اورکمیونٹی مڈوائفری کی جانب سے فراہم کی جانے والی مزید پڑھیں

کرونا پاکستان کی بزرگ آبادی کے لیے شدید خطرہ کیوں ہے؟ شفقنا صحت

پاکستان کی وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگیولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے 19 فروری 2021 کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 568،506 ہے جب کہ 12،527 اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں۔  19 فروری کے بعد اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 1،245 نئے کیسز اور 40 مزید پڑھیں