نیا کورونا وائرس ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہسکتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور سو فیصد کاٹن پر کورونا وائرس مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 33 اموات رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 21554 رہ گئی ہے جس میں سے 538 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 39 ہزار مزید پڑھیں

کووڈ سے متاثر افراد کو دوبارہ بیماری سے تحفظ حاصل ہوتا ہے، تحقیق

جن افراد میں حالیہ مہینوں میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہو، ان کو اس بیماری کے خلاف کچھ مہینوں تک دوبارہ بیمار ہونے کے حوالے سے تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیشنل کینسر انسٹیٹوٹ (این سی آئی) کی تحقیق کے نتائج سے وضاحت ہوتی مزید پڑھیں

کوویکس پروگرام کے تحت کووڈ ویکسینز کی ترقی پذیر ممالک کو فراہمی کا آغاز

دنیا بھر میں کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے کوویکس پروگرام کے تحت ویکسینز کی فراہمی کا آغاز افریقی ملک گھانا سے ہوگیا ہے۔ 24 فروری کو کوویکس پروگرام کے تحت آکسفورڈ/ایسٹرازینیکا ویکسین کی 6 لاکھ خوراکیں گھانا کے دارالحکومت اکرا پہنچائی گئیں۔ خیال رہے کہ کوویکس پروگرام کی سربراہی مشترکہ طور پر عالمی ادارہ مزید پڑھیں

جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ ویکسین محفوظ اور مؤثر قرار

جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین محفوظ اور بیماری کی روک تھام کے لیے مؤثر ہے۔ یہ بات یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک دستاویز میں کہی، جس کے بعد ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری جلد دیئے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے تمام اسکولز ہفتے میں 5 دن کلاسز کے معمول پر واپس آجائیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں وزیر تعلیم نے اعلان کیا کہ پیر یکم مارچ سے تمام اسکولز 5 دن کی کلاسز کے معمول پر واپس مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سے انکاری پر ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ

کراچی: جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کے ہمراہ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

ملک بھرکے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے اسکولوں میں پچاس فیصد پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ روز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں ملک بھر کے تعلیمی ادارے ہفتے میں پانچ روز کھلیں گے،فیصلے کا اطلاق مزید پڑھیں

بہت زیادہ میٹھا کھانے کی عادت کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

اکثر افراد کاکھانا اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کچھ میٹھا نہ کھالیں اور ماہرین غذائیت چینی کو لت قرار دیتے ہیں۔ اس کو ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے کا سبب بھی سمجھا جاتا ہے اور اب اس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت چینی یا ایڈڈ شوگر کا مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات پنجاب کا صوبے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ

محکمہ جنگلات پنجاب نے صوبے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنگلات کے مطابق تعلیمی ادارے، ہیلتھ و کمیونٹی سینٹرز اور مساجد میں شجر کاری کی جائے گی جبکہ اہم مقامات پر سیلز پوائنٹس بھی لگائے جائیں گے۔ اسکے علاوہ عوام کو 2 روپے فی مزید پڑھیں