عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا/آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، تاکہ ترقی پذیر ممالک ممیں وبا کو کنٹرول کرنے کا عمل تیز کیا جاسکے۔ عالمی ادارہ صحت نے ویکسین کے 2 ورژن کے استعمال کی منظوری دی ہے جو جنوبی کوریا کی ایس مزید پڑھیں

کورونا : مزید 958 نئے کیسز ریکارڈ، 47 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید 958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 47 افراد اس وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوویڈ 19 کے مزید 958 نئے کیسز مزید پڑھیں

یہ اسٹیکر بلڈ پریشر اور دیگر جسمانی کیمیکل کی پیمائش کرسکتا ہے

سان ڈیاگو: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے جسمانی مائعات میں مختلف بایو مارکر ناپنے والا ایک اسٹیکر بنایا ہے جو بلڈ پریشر کی پیمائش بھی کرسکتا ہے۔ اس لچکدار پیوند (پیچ) کو صحت کا نگراں (مانیٹر) بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ جامعہ کیلیفورنیا کی ٹیم کے ماہرین نے ڈاکٹ ٹکٹ کی جسامت مزید پڑھیں

کچھ افراد اچانک ہارٹ اٹیک سے کیوں انتقال کرجاتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کیا وجہ ہے کچھ افراد دل کے دورے کے بعد بچ جاتے ہیں جبکہ دیگر خوش قسمت ثابت نہیں ہوتے؟ ہارٹ اٹیک اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب جانے والے دوران خون بلاک ہوجائے، جس کے بعد مسلز کے ٹشوز آکسیجن سے محروم ہوجاتے ہیں جس سے مزید پڑھیں

کورونا کو شکست دینے والے افراد نئی اقسام سے متاثر ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی ابتدائی رپورٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کورونا وائرس کی نئی قسم سے دوبارہ بیمار ہورہے ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے عہدیداران نے ایک پریس بریفننگ کے دوران بتائی۔ عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے اس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے محض 13 فیصد مریضوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس کی ایک خطرناک خصوصیت لوگوں کو ایسے متاثر کرنا ہے کہ انہیں بیماری کا علم نہیں ہوتا اور اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔ سائنسدانوں کی جانب سے مسلسل یہ جاننے پر کام کیا جارہا ہے کہ آبادی میں ایسے کتنے کیسز ہوسکتے ہیں جن میں لوگوں میں علامات مزید پڑھیں

بچوں پر ایسٹرازینیکا ویکسین کی افادیت کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کی بچوں پر افادیت کی جانچ پڑتال کے لیے پہلی بار کلینیکل ٹرائل کا آغاز فروری میں ہورہا ہے۔ چاڈ آکس 1 این کوو 19 ویکسین کے اس ٹرائل میں 6 سے 17 سال کی عمر کے 300 بچوں کو شامل کیا جائے گا۔ ٹرائل میں دیکھا مزید پڑھیں

پنجاب کے نجی کالجز میں پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ

پنجاب کے نجی کالجز میں پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کيخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ہائير ایجوکیشن نے نجی اداروں میں پڑھانے والے اساتذہ کی فہرست طلب کرلی ہے جبکہ تمام اضلاع کے ڈائریکٹر کالجز کو7 روز میں فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی مزید پڑھیں

انڈے صحت کیلئے مفید یا نقصان دہ؟ طبی سائنس بھی فیصلہ کرنے میں ناکام

اس سوال کو بھول جائیں کہ انڈا پہلے آیا یا چکن، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا انڈے صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نہیں؟ بدقسمتی سے طبی سائنس اب تک اس حوالے سے کوئی حتمی جواب نہیں دے سکی بلکہ اکثر انڈوں کے فوائد یا نقصانات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹس سامنے مزید پڑھیں

سندھ : سیکڑوں ویکسینیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں ہوئیں، 2018 مزید پڑھیں