جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم حالیہ مہینوں میں کووڈ 19 کے شکار ہونے والے افراد کو بھی دوبارہ بیمار کرسکتی ہے۔ یہ بات ایک تجرباتی ویکسین کے ٹرائل کے دوران ابتدائی نتائج میں سامنے آئی۔ یہ ابھی حتمی نتائج نہیں مگر اس سے عندیہ ملتا ہے کہ جو لوگ پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والی عام غذائیں
پراسیس غذاؤں میں چینی، چکنائی اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے باعث ان کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن کے مطابق پراسیس کاربوہائیڈریٹس جیسے سفید ڈبل روٹی ناشتے میں کھائے جانے والے سریلز، پاستا اور پیسٹریاں بھی جان لیوا امراض مزید پڑھیں
ایسٹرا زینیکا ویکسین کورونا کی برطانوی قسم کے خلاف بہت زیادہ مؤثر ہے، تحقیق
آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ مارچ میں پاکستان کو بھی یہ ویکسین مل جائے گی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں
10 تا 19 سالہ بچوں کیلئے ’’کامیاب جوان جونیئر پروگرام‘‘ لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 10 سے 19 سالہ بچوں کے لیے ’’کامیاب جوان جونیئر‘‘ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے عالمی ادارے یونیسف اور حکومت کے درمیان باہمی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی ک یرپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور یونیسف کی عہدے مزید پڑھیں
سندھ : واٹس ایپ کے ذریعے کالجوں کی نگرانی ہوگی
سندھ کے محکمہ کالجز نے واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے کالجوں میں پرنسپل کی حاضری سمیت تدریسی عمل کی نگرانی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے تمام کالجز اور متعلقہ حکام مزید پڑھیں
مسلح تنازعات سے 63 کروڑ خواتین اور بچوں کی صحت متاثر ہے، رپورٹ
لندن: علاقائی جنگوں، جھڑپوں، مسلح تصادم اور تنازعات سے دنیا بھر میں کم از کم 63 کروڑ خواتین اور بچوں کی صحت کسی نہ کسی صورتی متاثر ہوئی ہے جبکہ 5 سال سے کم عمر کے ایک کروڑ بچے موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔ 2017 تک دنیا کی ہر 10 میں سے ایک خاتون، مزید پڑھیں
بچپن میں استعمال ہونے والی غذائیں زندگی بھر اثرات مرتب کرتی ہیں، تحقیق
بچپن میں جو غذائیں جزوبدن بنائی جاتی ہیں وہ بعد کی زندگی میں صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ بچوں کو بہت زیادہ چکنائی اور چینی کا استعمال کرنا معدے میں موجود بیکٹریا کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی اعلیٰ تعلیمی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے دو سالہ ڈگری پروگرام کو ختم کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بورڈز اور جامعات نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ہم سندھ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی نئی برطانوی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف
برطانیہ میں گزشتہ سال دسمبر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی دریافت کا اعلان کیا گیا تھا، جو وہاں ستمبر سے پھیل رہی تھی۔ اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس نئی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو پریشان کن ہے۔ جنوبی افریقہ اور برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس مزید پڑھیں
ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز
اسلام آباد: ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم کی موجودگی میں ہیلتھ ورکر کو ویکسین کا ٹیکا لگا کر ویکسی نیشن کا آغاز کیا گیا جسے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس موقعے پر مزید پڑھیں