لاہور: احتجاج کرنے والے طلبہ کے 5 رہنماؤں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور کی مقامی عدالت نے نجی یونیورسٹی میں مبینہ ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد 5 طلبہ رہنماؤں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صابر حسین نے سماعت کی جہاں پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 5 طلبہ حارث احمد، زبیر صدیقی، ثنااللہ عمان اور علی اشرف کو مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا، شفقت محمود

سکھر: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، یکم فروری سے ملک بھر میں پرائمری اسکول اور یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں

ملک میں مزید 2179 افراد کورونا کا شکار، 65 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 435 ٹیسٹ کئے گئے، اس مزید پڑھیں

سندھ میں یکم جولائی سے بورڈ کے امتحانات کرانے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں یکم جولائی سے بورڈ کے امتحانات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ میں اسکولز یکم فروری سے ایس او پیز کے ساتھ کھولنے مزید پڑھیں

سندھ : کورونا کی ویکسینیشن مہم 3 فروری سے شروع کرنے کا اعلان

وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے بدھ سے سندھ میں کورونا کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین سے پانچ لاکھ کے قریب ویکسینز وفاقی حکومت کو ملی ہیں، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین دی جائیگی۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت قاسم سراج سومرو مزید پڑھیں

کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج، لاہور میں پانچ طلبہ رہنما گرفتار

لاہور: گزشتہ دو ہفتوں سے شہر میں کیمپس کے امتحانات کے انعقاد کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے پانچ طلبا کو اقبال ٹاؤن کے ایک مکان پر صبح سویرے پولیس چھاپے میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ چھاپہ پولیس کی بھاری نفری نے اسٹوڈنٹ رہنما ثنااللہ کے مکان پر اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کوپاکستان پہنچے گی

کورونا وبا کے خلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے خلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ چینی سفارتخانے، وزارت خارجہ اورہیلتھ سروسز نے پی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نئے احکامات جاری کردیے۔ یہ فیصلہ این سی او سی کی تجاویز مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے “کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کسانوں کے ساتھ مودی سرکار کے ناروا سلوک اور استحصال نے جہاں بھارت کو بے نقاب اور رسوا کردیا ہے، وہیں پاکستان میں کسانوں کے لئے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے جامعات کو آن لائن امتحانات کی اجازت دے دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کیمپس میں ہونے والے امتحانات کے خلاف مظاہروں کے بعد طلبہ کے خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے آن لائن یا ذاتی حیثیت میں امتحانات لینے کا فیصلہ جامعات کی صوابدید قرار دے دیا۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ طلبہ کے خدشات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں