پولن گرین، گرد و غباراور پنسلین وغیرہ ایسے الرجی ایجنٹس ہیں جن سے سامنے پر اکثر لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں۔ الرجی کی قسم پر منحصر ہے کہ بعض اوقات جلد کس رد عمل کا مظاہرہ کرے ہو سکتا ہے ہے چھینکیں آئیں، چھاتی جکڑی جائے یا زود حساسیت پیدا ہوجائے ۔ بعض اوقات اگر اس مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں
سموسے، پکوڑے، فرنچ فرائیز اور ایسے ہی متعدد تلی ہوئی غذائیں مزیدار تو ہوتی ہیں مگر یہ امراض قلب اور فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھا سکتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل ہارٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ تلی ہوئی غذاؤں کا زیادہ استعمال دل کی مزید پڑھیں
اس سال بچوں کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ
صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا ہے کہ اسٹینئرنگ کمیٹی اس بات پر متفق ہے کہ اس سال بغیر امتحانات کے کسی کو دوسری کلاسز میں پرموٹ نہیں کیا جائے گا جبکہ 60 فیصد نصاب کو مکمل کرائے بغیر امتحانات بھی نہیں لیے جائیں گے چاہے اس کے لیے ہمیں امتحانات ایک سے دو مزید پڑھیں
نصاب کے معیار کی نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وزارت تعلیم نے ماہرین کی ایک 10 رکنی نگران کمیٹی کو ہدایت دی ہے کہ نصاب کی تجدید کے جاری عمل میں ضروری تقاضوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی کے لیے رہنمائی فراہم کرے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‘کمیٹی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ نصاب مزید پڑھیں
کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارڈ ڈیزیز (کے آئی ایچ ڈی) کو کے ایم سی سے لے کر این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی میں زینب مارکیٹ سے متصل فوارہ چوک مزید پڑھیں
‘تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو فوری بند کر دیں گے’
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو فوری بند کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح پورے صوبے میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں
اسرائیل کرونا وبا کوفلسطینیوں کے خلاف بطور ہتھیارکیسے استعمال کر رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
اسرائیل اس وقت فی کس ویکسین دینے میں فخریہ طور پر دنیا میں سب اگے ہے۔ تین ہفتے قبل شروع ہونے والی ویکسینیشن مہم میں 2 ملین اسرائیلیوں کو کرونا کی ویکسین دی جا چکی ہے اور 9 ملین کی آبادی کے لیے 14 ملین ویکسین کی خوراکیں خرید رکھی ہیں۔ کرونا کی نئی قسم مزید پڑھیں
بایوبٹن: کووڈ 19 کی علامات سے باخبرررکھنے والا برقی اسٹیکر
واشنگٹن: دنیا اس وقت کورونا وائرس کے لپیٹے میں ہے اور اس تناظر میں بایوبٹن نامی ایک اہم ایجاد سامنے آئی ہے جسے بالخصوص سینے پر چپکایا جاسکتا ہے۔سکے کی جسامت کا یہ برقی بٹن کسی اسٹیکر کی طرح سینے سے چپک جاتا ہے۔ آن ہونے کے بعد یہ مسلسل جسمانی درجہ حرارت، دل کی مزید پڑھیں
پنجاب میں بھی اسکول 25 جنوری کے بجائے یکم فروری سے کھلیں گے
پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں پرائمری تا ایلیمنٹری اسکول 25 جنوری کی بجائے یکم فروری سے کھلیں گے۔ ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال روزانہ کی بنیادوں پر مانیٹر کر رہے ہیں، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی جانوں سے بڑھ کر کچھ نہیں مزید پڑھیں
حکومت کا پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کیلئے یکم فروری سے اسکول کھولنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی گئی ہے اور اب پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری سے کھولے جائیں گے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں