کرونا ویکسین اور پاکستان میں اخلاقی مسائل : شفقنا تجزیہ

پاکستانی حکومت ضروریات کے مطابق کرونا ویکسین کی فراہمی کےلیے ادویات کی مختلف کمپنیوں، اداروں اور ریگولیٹری تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اب یہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا یہ کوششیں برقت انتظامی امور کی تکمیل میں مدد دیں گی یا نہیں ۔ اصل بحث اس ویکسین سے جڑےہوئے اخلاقی تفکرات ہیں۔ جب مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک دن میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ بھر میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 344 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز کا 11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنزکی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیس سے زائد پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عہدیداران کا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ درست تھا: شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت دیکھتے ہوئے یہ احساس ہورہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صحیح وقت پر کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ درست تھا: شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت دیکھتے ہوئے یہ احساس ہورہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صحیح وقت پر کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور کی فضائیں خطرناک حد تک آلودہ ہوگئیں

کراچی کی فضائیں دوبارہ خطرناک حد تک آلودہ ہوگئیں اور رات 11 بجے دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیرکی رات ایک مرتبہ پھر شہر کی فضائیں خطرناک حد تک آلودہ رہیں،دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پاکستان کے دو شہروں مزید پڑھیں

کورونا : ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں 50 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس جان لیوا وائرس نے 50 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

کورونا : 24 گھنٹوں میں 71 افراد جاں بحق ، 2 ہزار 729 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے لقمہ اجل بننے والے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 724 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹرالزائیمرکی دوا ثابت ہوسکتا ہے

لندن: جینیاتی طورپرتبدیل شدہ (جینیٹک موڈیفائڈ) ٹماٹرسے غریب ممالک کوالزائیمرمیں افاقہ کرنے والی دوا ایل ڈوپا کی قدرتی طور پر تیز رفتار فراہمی ممکن بنائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ ایل ڈوپا نامی دوا کو براہِ راست کھانے سے غنودگی اور رویے میں تبدیلی جیسے سائیڈ افیکٹس کو مزید پڑھیں