لاہور: آمنہ مسعود سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا، امریکا کی جانب سے دُنیا کے بہترین محققین (ریسرچرز) کی فہرست جاری کر دی ہے، اس فہرست میں ہر شعبے سے دو فیصد محققین شامل کیے گئے ہیں۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ اس فہرست میں پاکستان کے 81 پروفیسرز شامل ہیں۔ امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
پاکستان میں ڈیڑھ مہینے کیلئےتعلیمی ادارے بند، امتحانات منسوخ
اسلام آباد: آمنہ مسعود پاکستان میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو ڈیڑھ مہینے کیلئے بند کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس ضمن میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس میں اعلان بھی کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ صوبوں کے وزراء تعلیم مزید پڑھیں
اپنے لئے نہیں تو دل کے لئے سوئیں۔۔۔!!!
دل تو بچہ ہے جی ۔۔۔ لیکن اپنے جی کے لئےبچہ دل کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔اسے کیسے مضبوط کیا جا ئےاس پر آگے چل کر بات ہوگی لیکن گزشتہ پندرہ سال سے جاری ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں اموات کی سب سے بڑی وجہ دل کے امراض اور سٹروک ہے۔یہ کل اموات مزید پڑھیں
کیا تعلیمی اداروں کو بند کرنے میں ہی بہتری تھی۔۔۔؟
ملک میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر اسلام آباد میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں اہم فیصلے کئے گئے۔ چاروں صوبوں سے وزراء تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اور اپنے صوبہ کے حوالے سے تجاویز دیں۔ تمام تجاویز کی روشنی میں 26 نومبر مزید پڑھیں
کیا قرنطینہ کا دورانیہ کم کرنا فائدہ مند ہو گا؟
امریکا کے ادارہ سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی ) کے حکام اس امر پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں کہ کورونا کے مریض کو کتنے لمبے عرصہ کے لیے قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے۔ ان کے تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ اگر مریض کو مجوزہ 14دنوں کے قرنطینہ مزید پڑھیں
پنجاب میں وائس چانسلرز کانفرنس میں حکومتی پاپندی کی سنگین خلاف ورزی
اکمل سومرو ) ملک کو درپیش معاشی مسائل کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کی پالیسی کا نفاذ کیا گیا، اس پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے سرکاری خرچے پر نجی ہوٹل میں تقریبات کے انعقاد پر بھی پاپندی عائد کی تھی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاپندی کا یہ نوٹیفیکیشن 27 مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، معاشی ترقی یا کچھ اور؟
کراچی — پاکستانی کرنسی کی قدر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 26 اگست کو ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ ہوئی اور انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 168.30 روپے ہو گئی تھی، تاہم دو ماہ مزید پڑھیں
کراچی : ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا حکم
کراچی: کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے نہ پہننے والے پر 500 روپے جرمانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہریوں کو مزید پڑھیں
پاکستان میں ملیریا پھیلانے والے مچھر کی جینیاتی انجینئرنگ
برکلے، کیلیفورنیا: امریکی ماہرین نے ایک ایسے مچھر کو جینیاتی انجینیئرنگ سے گزارا ہے جو پاک و ہند میں ملیریا پھیلاتا ہے۔ مچھر کو جدید ترین کرسپر سی اے ایس 9 ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیل کیا گیا جس کے بعد وہ مرض پھیلانے کے قابل نہیں رہتے۔ ماضی میں بڑے پیمانے پر جینیاتی انجینیئرنگ کے مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جا رہے، وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوئی تعلیمی ادارہ بند نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے اسکولوں کو بند کیے جانے کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں