جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ہاوس کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کا منصوبہ

اکمل سومرو) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ہاوس کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جی سی یونیورسٹی نیو ہاسٹل میں قائم وارڈن ہاوس کو وائس چانسلر کے گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کی ہدایات مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور: فضا میں آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے نے لاہور کو دنیا کا دوسر آلودہ ترین شہر قرار دیا ہے۔ عالمی ادارہ کے مطابق لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 352 ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر بھر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 2 سے 5 سال کے 13 فیصد بچے ’عملی معذوری‘ میں مبتلا، رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں غذائی قلت اور اس کے اثرات پر قومی سروے 2018 کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں دو سے پانچ برس کے 13 فیصد بچے کسی نہ کسی طرح کی ’عملی معذوری‘ (فنکشنل ڈس ایبلٹی) کے شکار ہیں۔ یہ معذوری ذہنی یا جسمانی مزید پڑھیں

بی اے کے متبادل ایسوسی ایٹ ڈگری میں سمیسٹر سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں بی اے کی ڈگری کے خاتمے کے بعد دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کا اجراء دو سال قبل کیا گیا تھا، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات سالانہ سسٹم کی بجائے سمیسٹر سسٹم کے تحت لیے جائیں گے۔  پنجاب ہائیر ایجوکیشن مزید پڑھیں

میڈیکل انٹری ٹیسٹ: نصاب میں تبدیلی طلباء کیلئے ذہنی اذیت

تابندہ کوکب آج بھی جب کسی بچے سے پوچھا جاتا ہے ’بیٹا بڑے ہو کر کیا بنو گے؟‘ تو اکثر کا جواب ہوتا ہے ’ڈاکٹر‘۔ اب چاہے وہ بڑے ہو کر کچھ بھی بن جائیں لیکن یہ گویا ہمارا قومی جواب ہے۔ لیکن آج کل پاکستان کے یہی بچے جو اپنے اس خواب کی تعیبر مزید پڑھیں

 ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔۔

 ڈی چوک اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرناکا آج پانچواں   دن ہے۔ کھلے آسمان تلے بچوں کے ساتھ بیٹھی یہ ہیلتھ ورکرز اپنے لیے سروس اسٹرکچر کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ دس نکاتی ایجنڈہ پرمشتمل مطالبات کی منظوری خاص کر سروس اسٹرکچر اور ریلیف کے نوٹیفکیشن کے بغیر ڈی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کی مسخ شدہ تاریخ

اکمل سومرو برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان میں اپنے فوجی قبضے کو تقویت بخشنے کے لیے سیاسی منصوبے تشکیل دیے، ہندستان میں علاقوں کی فتوحات کے ساتھ ساتھ وہاں پر کمپنی نے اپنی نگرانی میں سیاسی اور تعلیمی ڈھانچہ مرتب کیا۔ کمپنی جب ہندستان کے جنوب مشرقی علاقوں سے شمال مغرب کی جانب بڑھی مزید پڑھیں

ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا، این ایل سی سی

اسلام آباد: کوآرڈینیٹر این ایل سی سی لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا مزید پڑھیں

ادب کا نوبیل انعام متنازعہ کیوں؟

ناصر عباس نیئر سویڈش اکیڈمی ہر سال، اسی ماہ اکتوبر میں، طبیعیات ،کیمیا، طب ،معاشیات کے ساتھ ادب اور امن کے لیے نوبیل انعامات کا اعلان کرتی ہے۔ ادب اور امن کے انعامات عام طور پر متنازع بنتے ہیں ۔ کیا اس لیے کہ ہم سائنس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے یا ادب اور مزید پڑھیں