گندم کا گورکھ دھندا ۔۔۔کیا آٹا کا ایک اوربحران  پیدا ہونےوالا ہے؟   

پاکستان نام کا  توزرعی ملک ہے لیکن اس ملک میں وافر گندم ہو نے کے باوجود  گندم درآمد کرنا پڑتی ہے کوئی اس پر تجارت کرتا ہےاور کوئی سیاست لیکن پھر بھی عوام کو سستی گندم ملتی ہے نہ سستا آٹا۔بقول شاعر تیرے رزق پہ ہے پتھر کے خداؤں کا تسلط کس سے کریں فریاد مزید پڑھیں

سٹینڈنگ کمیٹی فار ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی چیئرپرسن ایف اے پاس نکلی

راولپنڈی: پنجاب حکومت کی سٹینڈنگ کمیٹی فار ہائیر ایجوکیشن کی چیئرپرسن کی صرف ایف اے تعلیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرپرسن آسیہ امجد کو فروری 2019ء میں تعینات کیا گیا، کمیٹی نے اکیس مہینوں میں ہائیر ایجوکیشن کے مسئلے پر ایک بھی اجلاس منعقد نہیں کیا۔ پنجاب حکومت کی اعلی تعلیم سے دلچسپی کا مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں کروناکے خلاف اجتماعی مدافعت واقعی مؤثر ہے؟ شفقنا خصوصی

کرونا وائرس پوری دنیا کے لیے صحت کی ایمرجنسی کا معاملہ اختیار کر گیا ہے اور اب تک لاکھوں افراد اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کرونا کے مریضوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹرز اور ریسرچرز اس بات پر مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے قومی سطح پر مشترکہ انٹری ٹیسٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کے تمام صوبوں کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے مشترکہ انٹری ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت لیا جائے گا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کمیشن تحلیل ہونے کے بعد داخلوں کا طریقہ کار بھی تبدیل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پنجاب میں تعلیمی سال کو تبدیل کرنے پر صوبے کے تمام بورڈز، محکمہ سکولز ایجوکیشن اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2021ء سے شروع ہوگا۔ نئے تعلیمی سال میں میڑک کے سالانہ امتحانات فروری 2021ء کے آخری ہفتے میں لیے جائیں مزید پڑھیں

این سی او سی نے چھٹی تا آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت دیدی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک اسکول کھولنے کی اجازت دیدی۔ رپورٹ کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔ این سی او سی کے اجلاس مزید پڑھیں

کورونا سے مقابلہ: عالمی ادارہ صحت نے جڑی بوٹیوں سے علاج کی آزمائش منظور کرلی

کانگو: عالمی ادارہ صحت میں ماہرین کے ایک پینل نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ روایتی افریقی دواؤں کی آزمائش شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعلان ہفتے کے روز اس ادارے کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عالمی ادارہ صحت میں روایتی مزید پڑھیں

ہم خودکشی کےخودکش بمبار کیوں بن رہے ہیں؟

دنیا میں ہر سال تقریباً دس لاکھ افراد خود کشی کرلیتے ہیں۔اس اُبھرتے ہوئے انسانی المیہ کو ایک چیلنج کی طرح دیکھنا چاہیے کیونکہ بہت دفعہ خود کشی کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔خود کشی کی غمومی وجوہات شرم، گناہ، لاچارگی اور بے بسی جیسے احساسات ہوتے ہیں جن سے نباہ کرنا اور ان پر مزید پڑھیں

ایسا لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ایسا لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب بھی اسکولز میں ایس اوپیز پرعمل نہیں ہو رہا،کل بھی اورنگی ٹاؤن مزید پڑھیں

سیکنڈری کلاسز شیڈول کے مطابق 23 ستمبر کو ہی کھلیں گی، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی تو تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کی جانب سے سیکنڈری کلاسز نہ کھولنے کے مزید پڑھیں