عالمی ادارہ صحت(W.H.O )کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 7 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے کامیابی سے کورونا کو شکست دی۔ہفتہ کو پاکستان میں کورونا کویڈ 19 کے 584نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 3اموات ہوئیں۔پاکستان میں اب تک کورونا سےمرنے والوں کی تعداد6377 ہے۔کورونا کے مصدقہ کیسز301240 جبکہ صحت یاب ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
پاکستان وبائی امراض سے نمٹنے والے 6 بہترین ممالک میں شامل
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان کو وبائی امراض سے نمٹنے والے6 بہترین ممالک میں شامل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فہرست میں شامل ممالک میں پہلے نمبر پر تھائی لینڈ، دوسرے پر اٹلی، تیسرے نمبر پر منگولیا، چوتھے پر موریشیا، پانچویں پر یوروگویا اور چھٹے پر پاکستان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ مزید پڑھیں
بلڈ پریشر کی زیادتی اور ذیابیطس سے دماغی ساخت بدل سکتی ہے
آکسفورڈ: بلند فشارِ خون (بلڈ پریشر) اور ذیابیطس اگرچہ اپنی ذات میں خطرناک امراض ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ ان امراض سے دماغی ساخت بدل جاتی ہے اور دماغی افعال پر بھی اثر پڑتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ماہرِاعصاب مشیل ویلدزما ن نے یہ تحقیق کی ہےاور بتایا کہ اگرچہ ٹائپ ٹو ذیابیطس مزید پڑھیں
رواں سال میٹرک و انٹر کے طلبہ سے اگلے سال ستمبر میں امتحان لیا جائے، اساتذہ
ملک بھر سے اساتذہ نے تجویز پیش کی ہے کہ رواں سال میٹرک اور انٹر کرنے والے طلبہ سے اگلے سال اگست ستمبر میں امتحان لیا جائے۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال میٹرک اور انٹر کرنے والے مئی جون میں امتحان دیں اور اس سے اگلے سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات مزید پڑھیں
یکساں نصاب۔۔۔کیا حکومت ترجیحات طے کرنے میں جلد بازی کر رہی ہے؟
تعلیم انسان کی سوچ سمجھ میں نکھار پیدا کرتی ہے اوراس کی معاشی زندگی کا رخ متعین کرتی ہے۔ ایک ملک میں تین مختلف نظام تعلیم کا ہونا دراصل معاشرے کی اجتماعی نفسیات کی توڑ پھوڑ میں کلیدی کردار ادا کرتاہے۔یہی وجہ تھی کہ پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے میں ملک بھر میں یکساں مزید پڑھیں
سندھ: نویں، دسویں کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو ہو گا
سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا۔ وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کے ترجمان کا جاری کیئے گئے اعلامیے میں کہنا ہے کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ کے ترجمان کا مزید پڑھیں
15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے ایک ساتھ نہ کھولے جائیں، سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ سفارشات کے مطابق 15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے ایک ساتھ نہ کھولے جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت محکمۂ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے اور مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ رواں سال موسم سرما کی مزید پڑھیں
قیلولہ کیجیے لیکن ایک گھنٹے سے کم، ماہرین کا مشورہ
بیجنگ: چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ قیلولہ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم رکھیے ورنہ یہ مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ دوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سستانے یعنی قیلولہ کرنے کے فوائد آج سائنسی طور پر مزید پڑھیں
کورونا کا خطرہ پھر سر اٹھانے لگا، ایک دن میں 441 نئے کیسز
اسلام آباد: پاکستان میں دنیا کے دیگر ملکوں کے برعکس کورونا کے پھیلاؤ میں کافی کمی دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی اپنی روز مرہ ڈگر پر گامزن ہے تاہم چند ایام کے برعکس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں