علم کے شعبے میں ترقی قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، جن ریاستوں نے گزشتہ ایک صدی سے سائنس و ٹیکنالوجی کے علوم میں مہارت حاصل کی، وہ قومیں عالمی سطح پر غلبہ رکھتی ہیں۔ ان قوموں نے تعلیم کی افادیت کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جبکہ پاکستان کے روایتی میڈیا بشمول نشریاتی اداروں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کیا یہ مائیکرو آر این اے گنجوں کو ’’بال دار‘‘ بنا سکتا ہے؟
نارتھ کیرولائنا: امریکی سائنسدانوں نے جانوروں میں ایک ایسا چھوٹا آر این اے (مائیکرو آر این اے) دریافت کیا ہے جو بالوں کی نشوونما میں باقاعدگی لاتا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ مستقبل میں اس کی مدد سے گنجوں کو ’’بال دار‘‘ بھی بنایا جاسکے گا۔ ریسرچ جرنل ’’سائنس ایڈوانسز‘‘ کے تازہ شمارے میں مزید پڑھیں
مقناطیسی ذرّات والے ریشمی مادّے سے ٹوٹی ہڈیوں کا علاج
بارسلونا: پرتگال اور اسپین کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ایک نیا مادّہ ایجاد کرلیا ہے جو ٹوٹی ہڈیوں کو تیزی سے دوبارہ جوڑنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ منفرد مادّہ ’’فائبریون‘‘ کہلانے والے ایک ریشمی پروٹین اور مقناطیسی خصوصیات والے نینو ذرّات کو یکجا کرکے تیار کیا گیا ہے۔ جب یہ مزید پڑھیں
محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران لوگوں کی صحت مزید پڑھیں
مناسب غذا، پوری نیند اور ورزش: صحت کے تین اہم ستون
کراچی ۔: اچھی صحت اور خوشگوار زندگی ہم سب کی خواہش ہے اور اب ماہرین کا اصرار ہے کہ صرف تین اہم باتوں پر عمل کرکے آپ اچھی صحت اور طویل عمر پاسکتے ہیں۔ ان میں پہلا نمبر اچھی غذا کا ہے، دوسری اہم ضرورت مکمل اور بھرپور نیند کی ہے جبکہ باقاعدہ ورزش کو مزید پڑھیں
پیاز اور لہسن پر مشتمل 1,000 سال قدیم ٹوٹکے سے خطرناک جراثیم کا خاتمہ
لندن: برطانوی سائنسدانوں نے پیاز اور لہسن پر مشتمل 1,000 سال قدیم طبّی نسخہ استعمال کرتے ہوئے تجربہ گاہ میں خطرناک اور سخت جان جرثوموں کو ہلاک کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ریسرچ جرنل ’’سائنٹفک رپورٹ‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں آن لائن شائع شدہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر پیاز، لہسن، مزید پڑھیں
انتہائی زہریلی سانپ کے کاٹنے کا موثر علاج دریافت
لندن: ہمارے شفاخانوں میں پہلے سے موجود ایک دوا بعض اقسام کے سانپوں کے کاٹنے میں بھی شفا فراہم کرسکتی ہے۔ سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھاری دھاتوں سے زہرخورانی (پوائزننگ) کا علاج کرنے والی ایک دوا انتہائی زہریلے سانپوں کے کاٹنے کا علاج کرنے میں مددگار ثابت مزید پڑھیں
ڈینگی اور زیکا وائرس کو علیحدہ علیحدہ شناخت کرنے کےلیے نینوسینسر تیار
ریو ڈی جنیرو: سونے سے بنے ایک بالکل نئے قسم کے نینوسینسر کی بدولت بہت درستگی سے ڈینگی اور زیکا وائرس کو آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اس اختراع کی تفصیلات ریسرچ جرنل ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ میں شائع ہوئی ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ نینوذرات کسی بھی وائرس کو ایٹمی اور سالماتی (مالیکیولر) مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں 15 ستمبر کو اسکول کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا مزید پڑھیں
کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی، بدن کو سوچ سے زیادہ متاثرکرسکتی ہے
پنسلوانیا: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وقت بے وقت کھانا اور غذائی اوقات میں بے ترتیبی انسانی جسم کو ہمارے پچھلے اندازوں سے کہیں زیادہ متاثر کرسکتی ہے۔ جامعہ پنسلوانیا کے پیرلمن اسکول آف میڈیسن کے سائنسداں نئی تحقیق کے بعد کہہ رہے ہیں کہ جسم کے ہر خلئے کے اندر 24 گھنٹے کی مزید پڑھیں